جاب

  1. عبدالقدیر 786

    جاب کی تلاش

    میرا ایک کزن ہے اُس کو گارمنٹس میں سلائی کا کام آتا ہے چین سسٹم پر بیوی بچوں والا ہے 24 سال اُس کی عمر ہے اگر کوئی نوکری ہو تو بتادیں تاکہ اُس کی پریشانی کم ہوسکے اللہ پاک آپ کو اِس کا اجر دے ۔
  2. فاتح

    اردو ٹائپسٹ درکار ۔ ہوم بیسڈ جاب

    ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے...
  3. فاتح

    پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں

    ہمیں اپنے اسلام آباد دفتر میں کام کرنے کے لیے تجربہ کار کل وقتی پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں جنھیں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل میں سافٹویئر بنانے کا تجربہ ہو اور اوپن سورس سافٹویئر کی کسٹمائزیشن کر چکے ہوں۔ خواہش مند خواتین و حضرات یہاں اپنی تفصیلات اور سی وی جمع کروا سکتے ہیں۔
Top