فہمیدہ ریاض

  1. کاشفی

    مور کی غداری - فہمیدہ ریاض

    پاکستان میں غداری کا سرٹییفیکیٹ کون لوگ پاتے ہیں۔۔اس تناظر میں ایک بہترین نظم۔۔ مور کی غداری (فہمیدہ ریاض)
  2. فرخ منظور

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    تم بالکل ہم جیسے نکلے تم بالکل ہم جیسے نکلے ، اب تک کہاں چھپے تھے بھائی وہ مورکھتا وہ گھامڑ پن جس میں ہم نے صدی گنوائی آخر پہنچی دوار توہارے ، ارے بدھائی بہت بدھائی پریت دھرم کا ناچ رہا ہے قائم ہندو راج کرو گے ؟ سارے الٹے کاج کرو گے ؟ اپنا چمن تاراج کرو گے ؟ تم بھی بیٹھے کرو گے سوچا ، پوری ہے...
  3. طارق شاہ

    فہمیدہ ریاض :::: چار سو ہے بڑی وحشت کا سماں ::::: Fahmida Riaz

    فہمیدہ ریاض چار سُو ہے بڑی وحشت کا سماں کسی آسیب کا سایہ ہے یہاں کوئی آواز سی ہے مرثِیہ خواں شہر کا شہر بنا گورستاں ایک مخلوُق جو بستی ہے یہاں جس پہ اِنساں کا گُزرتا ہے گمُاں خود تو ساکت ہے مثالِ تصوِیر جنْبش غیر سے ہے رقص کناں کوئی چہرہ نہیں جُز زیر نقاب نہ کوئی جسم ہے جُز بے دِل و جاں...
  4. فرخ منظور

    خاکم بدہن ۔ فہمیدہ ریاض

    خاکم بدہن میں عازمِ مے خانہ تھی کل رات کو دیکھا اک کوچۂ پر شور میں اصحابِ طریقت تھے دست و گریباں خاکم بدہن پیچ عماموں کے کھلے تھے فتووں کی وہ بوچھاڑ کہ طبقات تھے لرزاں دستانِ مبارک میں تھیں ریشانِ مبارک مُو ہائے مبارک تھے فضاؤں میں پریشاں کہتے تھے وہ باہم کہ حریفانِ سیہ رُو کفار ہیں بدخُو زندیق...
Top