دہشت گرد

  1. کاشفی

    فضل الرحمان عمران خان اورطالبان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنا چاہتے ہیں، پرویزخٹک

    فضل الرحمان عمران خان اورطالبان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنا چاہتے ہیں، پرویزخٹک نوشہرہ: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان طالبان اور عمران خان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لئے انہیں یہودی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں۔ نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک نے...
  2. کاشفی

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
  3. کاشفی

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے۔ طالبان دہشت گردوں کا گروپ ٹرائیبل ایریاز سے نکل کر خیبرپختونخواہ کے بڑے شہروں میں داخل ہورہا ہے جہاں وہ تشدد کے ذریعے اپنی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔۔۔۔ مکمل خبر اردو کے انگریزی ٹرانسلیشن کے ساتھ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کیجئے۔۔۔:)
  4. کاشفی

    افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء جاری، مزید 10 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

    افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء جاری، مزید 10 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں طورخم … افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے، مزید 10 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔ کسٹم حکام کے مطابق 10امریکی فوجی گاڑیاں افغانستان میں امریکی بیس کیمپ بگرام سے طورخم کے راستے...
  5. محب علوی

    عید اور دہشت گرد

    آج عید کے روز ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ مین ہیٹن میں ایک سٹریٹ سے گزرتے ہوئے ایک گاڑی سڑک کے سٹریٹ کے درمیان کھڑی تھی اور اس کے ساتھ ایک گاڑی کے گزرنے کی جگہ بہت بچ بچا کر مشکل سے تھی۔ میرے پیچھے والی گاڑی میں دو آدمی تھے جو دونوں ہی بہت جلدی میں تھے اور خاصے غصیلے بھی تھے۔ حالانکہ میری گاڑی...
  6. ا

    آپس کی بات

    آپس کی بات جیونیوز چینل پر نجم سیٹھی کا پروگرام ہے ۔ انہوں نے الطاف حسین کی پریس کانفرنس پر پروگرام کیا ہے بہ دلچسپ ۔ دلکھنے اور سننے سے تعلق رکھتا ہے ۔ باتیں دل کولگتی ہیں ۔ کچھ طویل ہے۔ ممکن ہے کچھ دوستوں نے دیکھا ہو ۔ان کے لیے نشر مکرر۔
Top