آدمی

  1. محمد اجمل خان

    ہم نے جو بویا ہے

    ہم نے جو بویا ہے ہم اپنے بچوں کو کیوں پڑھاتے ہیں؟ اپنے بچوں کو تعلیم دیتے وقت ہماری نیت کیا ہوتی ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیر تک سونے والی مائیں صبح صبح اُٹھ جاتی ہیں۔ اپنے بچوں کو نیند سے جگاتی ہیں۔ انہیں تیار کرتی ہیں۔ ننھے منے بچوں کو دل پر پتھر رکھ کر وین میں بٹھا کر...
  2. محمد تابش صدیقی

    قطعہ: فطرتِ آدمی سے ڈرتا ہوں ٭ ساغر خیامی

    ‏تیری ہمسائیگی سے ڈرتا ہوں موت کیا زندگی سے ڈرتا ہوں صورتِ آدمی کا ذکر نہیں فطرتِ آدمی سے ڈرتا ہوں ٭٭٭ ساغر خیامی
  3. عؔلی خان

    آدمی، آدمی کو کیا دے گا - (سدھرشن فاکر)

    آدمی، آدمی کو کیا دے گا جو بھی دے گا، وہی خدا دے گا میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا مِرے حق میں فیصلہ دے گا زندگی کو قریب سے دیکھو اس کا چہرہ تمھیں رلا دے گا ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا ---- شاعر: سدھرشن فاکر غزل گو: جگجیت سنگھ
  4. میم نون

    گھوڑے اور آدمی کا مقابلہ

Top