ذیشان حیدر جوادی

  1. کاشفی

    مدح امام موسیٰ کاظم علیہ السلام - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مدح امام موسیٰ کاظم علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) کسی کو حرف باطل کا اگر انکار کرنا ہے تو حق موسیٰ کاظم کا بھی اقرار کرنا ہے اگر اقرار دین احمد مختار کرنا ہے مکمل اتباع عترت اطہار کرنا ہے اگر وصفِ کمال عترت اطہار کرنا ہے تو پھر سولی پہ مثل میثم تمار کرنا ہے یقیناََ ہر...
  2. کاشفی

    صبر حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    صبر حسین علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ظالم کی یہ روش کہ جفا پر جفا رہے مظلوم کی ہے فکر وفا پر وفا رہے لازم ہے حق کے سامنے یوں سر جھکا رہے آجائے گر قضا بھی تو سجدہ ادا رہے گر چاہتے ہو نسل کا سونا کھرا رہے لازم ہے آل پاک سے بھی رابط رہے ہے عاصیوں کو اس لئے...
  3. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جتنے صغیر و کبیر ہیں سب ورثہ دار زور شہ قلعہ گیر ہیں بے مثل و بے جواب ہیں اور بے نظیر ہیں اپنی جگہ پہ سب ہی جناب امیر علیہ السلام ہیں بے تیغ جنگ جیتے تو اصغر کہیں اسے اس سے بھی ہو...
  4. کاشفی

    مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) شرف یہ خاص تھا دنیا میں بس علی علیہ السلام کے لئے کہ جان دی ہے تو ایماں‌کی زندگی کے لئے بزیرِ تیغ بھی سر خم ہو بندگی کے لئے یہی ہے منزل معراج آدمی کے لئے شرف نہ کیسے شہادت ہو آدمی کے لئے یہ موت ایک وسیلہ...
  5. کاشفی

    مدح سیدالساجدین علیہ السلا م - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدح سیدالساجدین علیہ السلام زمانہ یہ تو ممکن ہے مرے بازو قلم کردے یہ ناممکن ہے میری قوت پرواز کم کردے خدا کیوں کر نہ اس کو صاحب جاہ و حشم کردے جو پائے سید سجاد پر سر اپنا خم کر دے مرے آقا مرے زین العبا اتنا کرم کردے جو ملت ہوگئی ہے منتشر اُس کو بہم کردے بتانِ عصر سے آزاد مالک کا...
  6. کاشفی

    مدح امام حسن علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدح امام حسن علیہ السلام اس کی ثنا بشر کے قلم سے محال ہے مداح جس کے حُسن کا خود ذوالجلال ہے وہ جس کا نام بھی کرم ذوالجلال ہے اس کی زندگی میں عیب کا ہونا محال ہے دنیا میں بس یہ صلح کو حاصل کمال ہے مظلوم کی ہے تیغ مجاہد کی ڈھال ہے لاسیف مدحتِ اسد ذوالجلال ہے فتح مبیں کا شور قلم...
  7. کاشفی

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    میرا علی علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ہے بظاہر خانہ زاد کبریا میرا علی اصل میں ہے دہر کا قبلہ نما میرا علی جبکہ ہے اس کا زچہ ہدیََ للعالمین کیوں نہ ہوتا دو جہاں کا رہنما میرا علی ذوالعشیرہ سے غدیر خم کا رشتہ دیکھئے ابتدا میرا علی انتہا میرا علی...
Top