براہوی ادب

  1. ذوالقرنین

    براہوئی زبان، تاریخ و جغرافیہ

    براہوئی ادب سے ماخوذ: براہوئی زبان، تاریخ و جغرافیہ تحقیق: حاجی عبدالحیات منصور ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین 1۔۔۔ براہوئی کے نام ور شاعر، ادیب جناب گل بنگلزئی کے مطابق، " براہوئیوں کا تعلق ترکی سے ہے۔ ترکی میں سومیری، سومیری میں ابراہیمی۔ حضرت اسحق و حضرت اسماعیل علیہ السلام کے اولاد ہیں۔...
  2. ذوالقرنین

    میر سمندر خان - تاریخ کے اوراق سے

    براہوئی ادب سے ماخوذ: میر سمندر خان میر محراب خان کے دو لڑکے تھے، میر احمد خان اور میر عبداللہ خان۔ دونوں لڑکے خورد سال تھے۔ اس لیے میر محراب خان نے مرتے وقت وصیت کی تھی کہ اس کے بعد میر سمندر خان کو خانِ قلات مقرر کیا جائے۔ بلوچ قبائل اور سرداروں نے میر محراب خان کی اس آخری خواہش کی تکمیل...
  3. ذوالقرنین

    براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں

    براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں تحقیق: عبدالرشید جتک ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ براہوئی ایک قدیم زبان ہے، لیکن یہ حقیقت بھی اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے کہدوسرے زبانوں کی طرح براہوئی ادب میں نسبتاً بہت کم کام کیا گیا ۔ یہ کمی یا کمزوری کسی قوم ، زبان میں...
  4. ذوالقرنین

    براہوی غزل

    مہر مَفَک کم ساڑ و بدی اَٹ محبت کم نہیں ہوتا حسد اور بدی کرنے سے خِیسُنی اَٹ خَنتا زبان نا رِی اٹ آنکھیں سرخ کرکے دکھانے سے یا زبان درازی سے کھڈ اَس خَنوس تو تینَٹ تَموس ("شد" کس کلید پر ہے) اگر دوسرے کے لیے کھڈا کھودا تو پہلے خود گرو گے آزمائیفو کے دا سال و صدی اٹ کسی آزمائے ہوئے کو سالوں یا...
  5. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    براہوی ادب سے ماخوذ: براہوی لوک داستان زیبو محقق: سوسن براہوی ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین پروف ریڈنگ: الف عین ایک بادشاہ تھا۔ تھا تو منصف اور عادل پراس میں ایک عادت بد تھی۔ اسے بیٹی سے بہت نفرت تھی۔ اللہ کی قدرت کہ اس کے ہاں پہلے بیٹا پیدا ہوا۔ اسے اپنا بیٹا بہت عزیز تھا۔ بہت ناز و نعم...
Top