اسلامک لائبریری

  1. عمران القادری

    ڈسکہ (گوجرانوالہ ،پنجاب ،پاکستان (شہر میں ایک اسلامک لائبریری کا قیام

    اسلامک لائبریری کا قیام السلام علیکم دوستو! آپ میرے مضمون کا عنوان پڑھ چکے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ایک مہم ہے جس کے سلسلے میں میں آپ دوستوں کو شامل کر رہا ہوں۔ تاکہ اس نیک کام میں آپ بھی شامل ہو جائیں۔ میں(عمران القادری( نے اپنے محلہ میں ایک اسلامک لائبریری کے قیام کا منصوبہ بنایا ہے اس کے...
Top