کارپس

  1. ا

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    اردو کارپس کے لیے کچھ نیوز آرٹیکلز جمع کیے تھے ان 887 نیوز آرٹیکلز میں آ کو مرکب صورت میں لکھا ہوا تھا یعنی الف اور مد علیحدہ حرف کی صورت میں ( ا+ ٓ ) نوٹ پیڈ پلس پلس کی مدد سے فائنڈ اینڈ ریپلیس کیا تو کل سولہ ہزار چھ سو بارہ درستگیاں ہوئیں۔ یعنی ایک نیوز آرٹیکل میں اغلاط کی تعداد تھی: 18.72...
  2. دوست

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    ایک عرصے سے خواہش تھی کہ اردو کی ٹیکسٹ آرکائیو بنائی جائے تاکہ اردو پر بنیادی ابتدائی تحقیق کے لیے تو کوئی ڈیٹا بیس موجود ہو۔ اس سلسلے میں آج خاموشی توڑ کر کچھ کام کیا ہے۔ اصل کام تو اعجاز اختر صاحب کا تھا، ہم نے ان کی ویب سائٹ سے بس ٹیکسٹ فارمیٹ میں کتابیں اتار لیں اور ان میں موجود لفظ گن ڈالے۔...
  3. ا

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    یہ تھریڈ ایک کمپیوٹری مسئلے پر غور کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ الگورتھم تخلیق کار اس تحقیق میں حصہ لیں گے۔ مسئلہ : ہر شخص کے لکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے ۔۔۔ایسا الگورتھم / نظام وضع کرنا جو کسی شخص کی مختلف تحاریر ( کالم ، فورم ، بلاگ پوسٹ ) کا تجزیہ کر نے کے بعد کسی دئیے گئے متن کے...
  4. ا

    کارپس پر مبنی اردو – انگریزی لغت

    کارپس پر مبنی اردو – انگریزی لغت CORPUS BASED Urdu English dictionary مرتبہ : حافظ صفوان محمد چوہان ( پی ایچ ڈی ) ، سید محمد ذوالکفل بخاری ( ایم اے TFL ) صفحات : چھ سو اسی مجلد کور ، رنگین صفحہ پیش لفظ ہمارے نہایت محترم اُردو دوست اور اُردو فاضل پروفیسر گوپی چند نارنگ نے لکھا ہے۔ لغات کے باب...
Top