اردو مزاح

  1. شکیب

    چمگاڈر

    "ابے شکیبی! ہاتھ آگیا۔۔۔۔کیا بات ہے!" "کون ہاتھ آگیا؟" میں نے اُن کے ارادوں کو تولتے ہوئے احتیاطاً مابین کے فاصلے کو پرکھا۔ "ابے ایک نظم ہاتھ آئی ہے۔۔۔بس دیکھ۔۔۔آئے ہائے ہائے ہائے۔ کیا قاتل شعر مارتا ہوں میں۔ واہ میں ؔ اکبر آبادی واہ!"اُنہوں نے ران پر ہاتھ مارا۔ "ارشاد ہو عالیہ کا" میں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    Colorful colorful بہار ، اللہ اللہ

    ایک اردش غزل محمد خلیل الرحمٰن (صوفی تبسم کی غزل کا اردِش ترجمہ( Colorful colorful بہار ، اللہ اللہ یہ wine کا cup خوشگوار ، اللہ اللہ Beloved is watching the scene of the garden And I am looking سوئے یار اللہ اللہ The way she appears ارے توبہ توبہ Killing me دِل –e بے قرار ، اللہ اللہ...
  3. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں، بڑھاپے میں دونوں ہی کم دیکھتے ہیں، سنا یہ ہے حجرے میں چلتی ہیں چلمیں، بھرا کیا ہے پی کر چلم دیکھتے ہیں، یہ سارے ہیں بندر سو بندر بچا کر، تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں، ستم یہ ہے دونوں ہی اہلِ نظر ہیں، نہ وہ دیکھتے ہیں، نہ ہم دیکھتے ہیں، ہم "اہلِ قلم"...
  4. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی لکھنا پڑا مجھکو: امیرالاسلام ہاشمی

    بہ مجبوری ہر اک رنج و محن لکھنا پڑا مجھ کو، بنا کر خود کو موضوعِ سخن لکھنا پرا مجھ کو، وہ بے ہنگم سی کہ جن کو دیکھ کر میں توبہ کرتا تھا، بہ مجبوری انہیں "توبہ شکن" لکھنا پڑا مجھ کو، زبانیں جن کی قینچی کی طرح چلتی ہیں شوہر پر، انہیں شیریں زباں، شیریں دہن لکھنا پڑا مجھ کو، ہر اک محفل میں جلووں...
  5. محب علوی

    گدھے کا قتل

    بارہ بنکی سے ملی ہے یہ الم ناک خبر ایک انسان نے کیا ایک گدھے کا مرڈر ہے! یہ قتل جس میں کوئی ملزم نہ وکیل نہ عدالت، نہ وکالت، نہ ضمانت، نہ اپیلایں چہ ظلم است کہ بدیدہِ ترمی بےنام تیغِ قاتل ہمہ گردانِ خرمی بے نام خر بھی اب جنگ کو تیار نظر آتے ہیں عالمی جنگ کے آثار نظر آتے...
Top