ڈاکٹر ظہور اعوان

  1. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    ساڑھے تین سال کے وقفے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے سہ ماہی ادبی جریدے فنون کا 303 صفحات پر مشتمل ضخیم پرچہ میرے ہاتھ میں ہے۔ 2006ء میں قاسمی صاحب تک یہ رسالہ چلتا رہا مگر پھر بند ہو گیا۔ اب ان کی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی اور فرزند نعمان قاسمی نے اسے دھوم دھام سے خوبصورت تصاویر سے مزین کر کے اعلیٰ...
  2. D

    ہر کہ ازما است کہ برما است ۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    ہر کہ ازما است کہ برما است جس ملک کے بااثر طبقے کا اوڑھنا بچھونا ہی کرپشن ہو‘ جہاں دھوکے باز‘ جعل ساز شریف زادے بن کر دندناتے اور غریب و لاچار لوگ زہر کھا کر مر رہے ہوں اس ملک کا کیا بنے گا۔ اب جعلی ڈگریوں کا معاملہ ہی لے لیں‘ پارلیمنٹ و اسمبلیوں کی ایک ہزار سے زیادہ ڈگریاں تصدیق کیلئے ایچ ای...
  3. D

    آم ‘ اے سی اور آہ ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    آم ‘ اے سی اور آہ میرا ایک دوست ہے جو میری طرح آموں کا بہت شوقین ہے‘ بڑے دنوں کے بعد ملا تو میں نے پوچھا آموں کا سلسلہ کیسے چل رہا ہے۔ اس نے کہا آم بہت مہنگے اور میری قوت خرید سے باہر ہو گئے‘ پھر اس نے کہا آم شیڈنگ شروع کر دی ہے‘ آموں کی جگہ ٹھنڈی ہوا پھانک رہا ہوں اور گرم آہیں بھر رہا ہوں۔...
  4. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    تہیہ‘پہیہ او روپیہ ایک دن میں اپنے ایک عزیز کے ہاں بیٹھا ہوا تھا کہ ٹیلی ویژن پر خبریں شروع ہوگئیں میرے عزیز کے ایک بچے نے مجھ سے پوچھا انکل یہ تہیہ کیا ہوتا ہے ؟ میرا دھیان خبروں کی طرف نہیں تھا ہم باتیں کررہے تھے ۔ میں نے حیران ہو کر پوچھا بیٹے تہیہ ارادے کو کہتے ہیں مصمم اور پکا ارادہ جیسے...
Top