ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

  1. ارشد چوہدری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن --------- دل میں تیری محبّت سلامت رہے عشق تیرا ہی میری شناخت رہے --------------- تجھ سے میری دعا ہے مرے اے خدا دور مجھ سے گنہ کی نجاست رہے --------- ہے مری...
  2. ارشد چوہدری

    میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع:راحل؛ --------------- مفاعِلن مفاعِلن مفاعِلن مفاعِلن ----------- میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی جو بھی خوشی ملی مجھے ، میں نے اسی پہ وار دی -------------- وہ چاہتا تھا عشق میں ، مری رہے نہ کچھ...
  3. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ایسے تمہاری یاد کے جالے نہیں جاتے جیسے قمر کو چھوڑکر ہالے نہیں جاتے دل سے تیری یادوں کے اجالے نہیں جاتے ماضی کے یہ غم مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے کیا دور چل رہا ہے کہ اخلاص ہی نہیں اولاد سے ماں باپ بھی پالے نہیں...
  4. A

    برائے اصلاح: نہیں مِل رہا بڑی دیر سے مِری ذات کا ہی پتا مجھے

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- نہیں مِل رہا بڑی دیر سے مِری ذات کا ہی پتا مجھے میں کسے کہوں کہ خبر کرے، میں کسے کہوں کہ بتا مجھے وہ سبق میں پڑھ کے بُھلا چُکا کہ اُصول تھامے رہو صدا کوئی منتقی سی دلیل دے، یہ مُحاورے نہ سُنا مجھے میں تو شاد...
  5. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    گھر کی مرغی دال برابر پھر بھی ٹپکے رال برابر سانپ ہے اک دن ڈس جائے گا دودھ پلا کر پال برابر آپکی باتیں سر آنکھوں پر میری باتیں ٹال برابر کبھی تو مچھلی پھنس جائے گی ہم پھینکیں گے جال برابر وہ اپنی سازش پہ خوش ہیں ہم بھی چلے گے چال برابر جانے کیا ہوگا مستقبل اب تک ماضی حال برابر کاش کہ لکھنے...
  6. امین شارق

    اک نئی غزل مزید اشعار کیا ہوسکتے ہیں شاعر امین شارق

    باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ گر کوئی غمگین ہو تو اُسے تُو شاد کر خُد ہمیشہ شاد رہ اور سب کو شاد دیکھ
  7. ارشد چوہدری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ دل کو اسی کی یاد میں ہر دم لگا کے رکھ ------- جو بھی کرے وہ کام ہو رب کے لئے ترا دل میں اسی کے پیار کی شمعیں جلا کے رکھ ---------- تجھ کو...
  8. ارشد چوہدری

    ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے-------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ---------- ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے خود کو کبھی تو آپ مرے نام کیجئے -------------- آتے ہیں میرے پاس تو لمحات کے لئے آ کر کبھی تو سحر میں پھر شام کیجئے --------- کہتے ہو مجھ سے پیار ہے ، اس کا ثبوت کیا...
  9. ارشد چوہدری

    میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ----------- میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا دنیا میں سب سے بڑھ کر دل میں مقام ان کا ------------ راہِ خدا سے کوئی ہرگز بھٹک نہ جائے رستہ دکھا رہا ہے سب کو کلام ان کا ------------ ہوتا ہے ذکر ان کا دنیا...
  10. ارشد چوہدری

    اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ڈاکٹر عظیم سہارنپوری -------------- اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا مجھ سے کسی بھی اور کا سوچا نہ جا سکا ------------- محور مری ہی ذات تھی میرے لئے سدا باہر بھی اک جہان ہے دیکھا نہ جا سکا --------------- تجھ سے حسین اور بھی ملتے...
  11. ارشد چوہدری

    مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا-------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ----------- مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا جہاں بھی میں جاؤں کروں ذکر تیرا ---------- اگر دل ہو روشن محبّت سے تیری وہاں رہ نہ پائے گا کوئی اندھیرا ------------------------ مجھے دین و دنیا کی دولت عطا ہو تُو...
  12. ارشد چوہدری

    جدائی میں تیری وہی ہے سہارا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ جدائی میں تیری وہی ہے سہارا ------یا ہے جینے کا میرے وہی اک سہارا سمے ساتھ تیرے جو مل کر گزارا ----------- مری گر خطا تھی بتا کر تو جاتے کیا مجھ سے ایسے بھلا کیوں کنارا...
  13. ارشد چوہدری

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن یاسر علی ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ فَعُولن فَعُولن فَعُولن فَعُولن ---------- نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل مرا غم نہیں ہے سنانے کے قابل ------------- خفا مجھ سے جتنے وہ اب ہو گئے ہیں رہی بات کب ہے بنانے کے...
Top