املا

  1. جاسمن

    اردو کا جنازہ ہے۔۔۔

    اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن اس کے ساتھ ہمارا سلوک دشمنوں سے بڑھ کے معلوم ہوتا ہے۔ طلبا تو غلطیاں کرتے ہی ہیں لیکن دیکھا گیا ہے کہ بڑے بڑے پڑھے لکھے اور اساتذہ کے رتبوں پہ فائز لوگ ایسی غلطیاں کرتے ہیں کہ کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی افسوس ہوتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ احباب کیا کیا غلطیاں...
  2. ا

    املا درستگی : غلط لفظ کو درست کرنے سے قبل اس کا سیاق و سباق دیکھنا

    اردو میں کسی لفظ کی املا کی درستگی کے لیے غلط لفظ کے ماقبل و مابعد لفظ کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے مثلا: املا درستگی کی ڈکشنری فائل میں یہ لکھا ہوا ہے 1: سنگ وخشت | سنگ و خشت 2: وخشت | وحشت اب املا کو درست کرنے کے لیے یہ اصول ہوگا کہ: کہ جہاں "وخشت" سے قبل سنگ آجائے تو رول نمبر 1 کے مطابق درستگی...
  3. ا

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    اردو کارپس کے لیے کچھ نیوز آرٹیکلز جمع کیے تھے ان 887 نیوز آرٹیکلز میں آ کو مرکب صورت میں لکھا ہوا تھا یعنی الف اور مد علیحدہ حرف کی صورت میں ( ا+ ٓ ) نوٹ پیڈ پلس پلس کی مدد سے فائنڈ اینڈ ریپلیس کیا تو کل سولہ ہزار چھ سو بارہ درستگیاں ہوئیں۔ یعنی ایک نیوز آرٹیکل میں اغلاط کی تعداد تھی: 18.72...
  4. قیصر خلیل

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    آجکل سمارٹ فونز کا استعمال کافی زیادہ ہوگیا ہے۔ فیس بُک پر اردو ادب کے گروپس میں اکثر احباب سمارٹ فونز پر اردو لکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر ایک ہی بٹن سے ضمنی حروف لکھنا مثلاً ر کے بٹن سے ڑ، س کے بٹن سے ص وغیرہ۔ اس کے علاوہ اعراب لگانے کا طریقہ بھی اکثر مشکل لگتا ہے۔ اگر کوئی صاحب اس...
  5. امجد میانداد

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    السلام علیکم، ایک مسئلہ درپیش تھا نیچے دئیے گئے اِن الفاظ کے صحیح ہجے معلوم کرنے ہیں لئے، لیے، لیئے کیے، کئے، کیئے دیئے،
  6. ر

    ایک الجھن بسلسلہ "کیی"

    السّلام علیکم۔ میں لفظ "کیی" اور "کی" کی وجہ سے الجھن کا شکار ہوں۔ براہِ کرم درست لفظ بتا دیجیے۔ "کیی" کا لفظ "i" کو دو بار دبانے سے لکھا جاتا ہے جب کہ "کی" لکھنے کے لیے صرف ایک بار۔ یوزر کنٹرول پینل اور دوسرے مقامات پر یہ "کیی" ہی لکھا گیا ہے۔کیا یہی لفظ درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اسے "کی" سے...
  7. فاتح

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    نظرِ ثانی شدہ اور اضافہ شدہ نیا ایڈیشن املا نامہ (سفارشات املا کمیٹی، ترقّی اردو بورڈ) مرتب: گوپی چند نارنگ پروفیسر اردو، دہلی یونی ورسٹی نیشنل فیلو، یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن ترقی اردو بیورو، نئی دہلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اراکین املا...
  8. الف عین

    کسرِاضافت یا ہمزۂ اضافت

    احباب شاید اکثر کنفیوز ہوتے ہیں کہ ہائے ہوز ( چھوٹی ہ) پر ختم ہونے والے الفاظ میں کہاں ہمزہ استعمال کیا جائے اور کہاں کسرہ یعنی زیر۔ کچھ احباب ’صفحہِ‘ لکھتے ہیں تو کچھ "نگۂ ناز‘۔ یہاں اس اصول کا خیال رکھیں کہ جن الفاظ میں آخری حرف ’ہ‘ میں ’ہ‘ کی آواز نکلتی ہے، وہاں کسرہ استعمال کیا جانا چاہئے۔...
Top