الیکشن 2013

  1. امجد میانداد

    صاف چلی، شفاف چلی، تحریکِ انصاف چلی

    یہ ایڈ نواز لیگ نے دیا ہو گا؟؟
  2. محب علوی

    رائیونڈ آفس الیکشن 2013 نتائج کے بعد

    رائیونڈ آفس الیکشن 2013 نتائج کے بعد (tune.pk لنک)
  3. امجد میانداد

    الیکشن التویٰ، ایک اندیشہ

    السلام علیکم! ایک اندیشہ سا تھا میرے دل میں جو نہ جانے کیوں وقت کے ساتھ ساتھ قوی ہوتا جا رہا ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی لال مسجد کمیشن کی رپورٹ سے متعلق ایک لڑی میں اپنے مراسلے میں اس اندیشہ کا اظہار کیا تھا کہ مشرف کا اس طرح ٹرائل ایسا لگ رہا ہے جیسے اسے پاک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہو۔ کیوں...
  4. بزم خیال

    فلم کا ٹریلر 11 مئی کو چلے گا

    گیارہ مئی کے انتظار میں عوام سانسیں روکی بیٹھی ہے۔ حساب کتاب لگائے جارہے ہیں پہلے شخصیت پھر پارٹی کو تولا جا رہا ہے ۔ کون ہو گا وہ خوش قسمت جس کے سر پر جیت کا ہما بیٹھے گا۔ جو اکیلا وزیراعظم ہو گا پارٹی اس کی وزیر مشیر ، خاندان کے لوگ بھی بہتی گنگا میں کشتی ڈالے ساتھ ہوں گے۔ مال مفت دل بے رحم کا...
  5. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    عمران نے نواز شریف کو اصرار سے دعوت دینا شروع کی ہے کہ وہ ٹی وی پر اس سے مناظرہ کر لے جو کہ امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ کی طرح ہوگا تاکہ عوام دونوں لیڈران کی رائے اور پالیسی کے بارے میں ان کی زبانی سن کر فیصلہ کر سکیں کہ انہیں کس سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالنا ہے اور کس کا بیان اور...
  6. بزم خیال

    سیاست کے میدانوں کے وہ بڑے شکاری

    سیاست کے میدانوں کے وہ بڑے شکاری ملک و قوم ہے انہیں صرف پارک سفاری آئین و انصاف تو ہے مارچ کبھی دھرنا ووٹ ہے انہیں جاہ و حشمت کی سواری قائد کے وطن اسلام کو صیغہ آباد لگا دیا ہاتھ باندھے کھڑے ہیں جہاں سب درباری چھن گئی ان سے متاع محبوبِ الہٰی شکر ہے مفتی اعظم نہیں کوئی سرکاری نہیں خدا کو چاہ...
  7. بھلکڑ

    الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

    الیکشن 2013 بڑے نامور سیاست دان ایک دوسر ے کے حریف بن گئے۔نواز شریف کا مقابلہ سابق لیگی سینیٹر رہنما اور تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی سے ہوگا ۔شہباز شریف اور عمران خان مد مقابل آ گئے۔الیکشن 2013 کئی لحاظ سے منفرد ہوتے جا رہے ہیں ۔ ماضی میں ایک پلیٹ فارم سے لڑنے والے بڑے بڑے سیاسی رہنما مد...
  8. ا

    پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟

    مملکتِ خدا داد پاکستان، مسلمانان برصغیر کی عظیم جدوجہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا۔ علامہ اقبال رح کا خواب اور قائد اعظم رح کا تصورِ پاکستان ایک ایسی آزاد مملکت کا قیام تھا جو خود مختار ہو، جہاں حقیقی جمہوری نظام قائم ہو؛ معاشی مساوات، عدل و انصاف، حقوقِ انسانی...
Top