@الف۔عین

  1. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترمی الف عین محروم شگوفے ہیں, گر اس میں صبا سے جل جائے بھلے گلشن پھر میری بلا سے پیغام حریفوں کو پہنچا دو مرا یہ دشمن سے نہیں اب میں لڑتا ہوں انا سے آندھی سے نکل آیا تھا بچ کے مگر اب میں اُلجھا ہوا ہوں اک دامن کی ہوا سے رِستے ہیں بہت اس میں اک یاد کے پھوڑے سو بچ کے میں رہتا ہوں خوشیوں کی...
  2. س

    غزل برائے اصلاح

    چاہ کر بھی نہ کوئی ان سے گلا رکھتا ہوں اپنے جذبات کسی طرح دبا رکھتا ہوں اپنی تکلیف کا کرتا نہیں اظہار کبھی اشک آنکھوں میں تو غم دل میں چھپا رکھتا ہوں سرکشی اس کی بھلا کیسے سہوں میں ہر بار میں بھی انسان ہوں کچھ میں بھی انا رکھتا ہوں لذتِ درد ہے وہ جس نے مجھے روکا ہے ورنہ...
  3. س

    غزل برائے اصلاح

    چاہ کر بھی نہ کوئی ان سے گلا رکھتا ہوں اپنے جزبات کسی طرح دبا رکھتا ہوں اپنی تکلیف کا کرتا نہیں اظہار کبھی اشک آنکھوں میں تو غم دل میں چھپا رکھتا ہوں سرکشی اس کی بھلا کیسے سہو میں ہر بار میں بھی انسان ہوں کچھ میں بھی انا رکھتا ہوں لذتِ درد ہے وہ جس نے مجھے روکا ہے ورنہ میں...
  4. س

    غزل برائے اصلاح

    چاہ کر بھی نہ کوئی ان سے گلا رکھتا ہوں اپنے جزبات کسی طرح دبا رکھتا ہوں اپنی تکلیف کا کرتا نہیں اظہار کبھی اشک آنکھوں میں تو غم دل میں چھپا رکھتا ہوں سرکشی اس کی بھلا کیسے سہو میں ہر بار میں بھی انسان ہوں کچھ میں بھی انا رکھتا ہوں لذتِ درد ہے وہ جس نے مجھے روکا ہے ورنہ میں...
  5. فائزہ صدیقی

    تعارف فائزہ صدیقی

    میرا نام فائزہ صدیقی ہے میں لاہور کی رہنے والی ہوں ۔ میں نے اسی سال پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی کی ہے۔ مزید اگر کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں ۔ میرا بس یہی تعارف ہے ۔ اور ہاں تحفظ ختم نبوت ﷺ کے کام میں دلچسپی رکھتی ہوں۔ فورم پر کام کرنے کا طریقہ سب سے پہلے مجھے یہاں سے معلوم ہوا
  6. فارقلیط رحمانی

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    ابتدائی جماعت کے بچوں کو سمتوں کے نام (مشرق، مغرب، شمال، جنوب) سکھانے کے لیے ایک چھوٹی سی پیاری نظم درکارہے۔ اگر پہلے کسی نے کہی ہو تو نشاندہی فرمائیں۔ یا کوئی اُستاد شاعر بچوں پر نوازش فرمائیں۔ بڑا کرم ہوگا۔
Top