@الف عین،شاہد شاہنواز،خلیل الرحمن،سیّد عاطف علی

  1. ارشد چوہدری

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ----------- اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے ----------- ہم ان کی شرارت کو ہی سمجھے تھے محبّت کرتے وہ اگر پیار تو پھر بھول نہ جاتے ------- ہے شرک محبّت میں کسی...
  2. ارشد چوہدری

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز -------- دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی جن کو چاہا ہی نہیں ان سے محبّت کیسی ------- جو سمجھتے ہی نہیں دوست ہیں غیروں جیسے جب وہ اپنے ہی نہیں ان سے رقابت کیسی ---------- مجھ سے کوئی ہو خطا مان لیا کرتا ہوں جرم...
  3. ارشد چوہدری

    ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم سید عاطف علی ----------- ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے وہ تو آئے ہی نہیں ہم کو منانے کے لئے ------------ بے وفائی کا کبھی ہم نے تو سوچا ہی نہیں ہم تو غیروں سے ملے تم کو جلانے کے لئے...
  4. صابرہ امین

    مطلبی دوست

    ناپ اور تول کا اعشا ری نظام گنتیو ں کی کتاب ر کھتے ہیں جمع، تفریق، ضرب ا و ر تقسیم دوست پو را حسا ب رکھتے ہیں بیوپا رو ں سی سو چ رکھنے کا شرف عزت مآ ب رکھتے ہیں تنگ د لی، اس پہ سو چ بنیے کی آپ اپنا جوا ب رکھتے ہیں د وست مفلس کا کیو ں نہیں ہوتا کچھ سوال و جواب ر کھتے...
  5. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    دشمن کا نبھاتے ہوئے کردار مرے یار جو جاں سے گئے سب تھے اداکار مرے یار سمجھو نہ حریفوں کےمقابل ہی فقط تم اپنی بھی صفوں سے ہوں خبردار مرے یار الزام سے جرگے میں بری کیوں نہ میں ہوتا دوچار قبیلوں کے ہیں سردار مرے یار مانوں میں بھلا کیسے یہ تقسیم وطن کی اُس پار اقارب ہیں تو اِس پار مرے یار خوشبو...
  6. سخن آرائی

    کھول دے ہر بند کو جو معجزائے عشق سے، برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کھول دے ہر بند کو جو معجزائے عشق سے پھر وہی دل ہو عطا جو پھڑپھڑائے عشق سے سن مسلسل اک ندا ہے نور کی وادی سے یہ حشر تک پہلو رہیں جو آزمائے عشق سے بہہ رہا کربل میں گر خوں سرورِ کونین کا امتحاں مقصود ہے ہر مبتلائے عشق سے یا (امتحاں لازم ہے پھر ہر مبتلائے عشق سے)...
  7. ارشد چوہدری

    تنکے ہزار چُن کر اک آشیاں بنایا برائے اصلاح

    الف عین @شاہدشاہنواز @خلیل الرحمن @سیّد عاطف علی ------------------- ( مشق اور غزل ) ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن تنکے ہزار چن کر تھا گھونسلہ بنایا تنکے ہزار چُن کر اک آشیاں بنایا تنکے بہت سے چن کر تھا آشیاں بنایا ---------------- آئی جو تیز آندھی اس نے سبھی گرایا آئی جو...
Top