ادریس بابر

  1. عبداللہ محمد

    ادریس بابر پر جنسی ہراسانی کا الزام

    آج ہی ادریس بابر پر جنسی ہراسانی کے الزام کے متعلق پڑھا- کبھی کبھار انکے اشعار سے سامنا فیسبک و ٹوئٹر پر ہو جاتا تھا تاہم کچھ زیادہ معلومات نہیں- اب محفل پر سرچ کیا تو انکا کافی کلام یہاں پایا گیا تو سوچا یہاں بھی خبر شئیر تو ہونی چاہئیے کہ مزید کوئی رُخ سامنے آ پائے- Famed poet Idris Babur...
  2. فلک شیر

    کشادہ راستے ، خوش لوگ، نیک دل حاکم ..............ادریس بابر

    اِسی ہمارے دلِ رائگاں کی بات ہے یہ کبھی یہ پھول کھلا تھا ، خزاں کی بات ہے یہ یہ حال ہے کہ جودیوار پہ لکھی ہے، وہ بات کہیں ، تو لوگ کہیں گے، کہاں کی بات ہے یہ سنا ہے دوست ہمیں یاد کرتے پائے گئے یقیں نہیں، تو کسی خوش گماں کی بات ہے یہ؟ کشادہ راستے، خوش لوگ، نیک دل حاکم میاں، وہ شہر کہاں ہے،...
  3. فلک شیر

    دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوست.............ادریس بابر

    دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مِرے ،دوست! کئی صحرا مِرے ہمدم،کئی دریا مِرے دوست تو بھی ہو ، میں بھی ہوں،اک جگہ پہ ،اور وقت بھی ہو اتنی گنجائشیں رکھتی نہیں دنیا، مرے دوست! تیری آنکھوں پہ مراخوابِ سفر ختم ہوا جیسے ساحل پہ اتر جائے سفینہ، مرے دوست! زیست بے معنی وہی،بے سروسامانی وہی پھر بھی جب...
  4. فلک شیر

    وہ بھی کیا دن تھے کہ لوگوں سے جدا رہتے تھے ہم.........ادریس بابر

    وہ بھی کیا دن تھے کہ لوگوں سے جدا رہتے تھے ہم شام ہوتے ہی الگ دنیا میں جا رہتے تھے ہم دھوپ سہتے تھے مگن رہتے تھے اپنی موج میں دوسروں کے سائے سے بچ کر ذرا رہتے تھے ہم زخم تازہ تھا، نگر بھی بے سبب آباد تھا ایک تجھ کو چھوڑ کر سب سے خفا رہتے تھے ہم اُس گلی تک چھوڑ آتے تھے ہر اک رہ گیر کو جی ہی...
  5. آصف شفیع

    میں کچھ دنوں میں------ادریس بابر

    ادریس بابر کی ایک غزل: میں کچھ دنوں میں اسے چھوڑ جانے والا تھا جہاز غرق ہوا ، جو خزانے والا تھا گلوں سے بوئے شکست اٹھ رہی ہے نغمہ گرو یہیں کہیں کوئی کوزے بنانے والا تھا عجیب حال تھا اس دشت کا، میں آیا تو نہ خاک تھی، نہ کوئی خاک اڑانے والا تھا تمام دوست الاؤ کے گرد جمع تھے، اور ہر...
Top