@ادب دوست

  1. کلیم گورمانی

    ناکام اداکار

    اُسے سٹیج ڈرامہ بنانے والے تقریباََ سبھی جان چکے تھے، کہ وہ ایک ناکام اداکار ہے، اب تو ڈرامہ نگاروں نے اُسے کام دینا بھی چھوڑ دیا تھا، آج اُسے پچھلے کام پر گئے ہوئے بیسواں روز تھا، کام نہ ملنے کی وجہ سے گھر میں فاقے ہو رہے تھے۔ ماں کی طبیعت بھی خراب رہنے لگی تھی، اور اُس کی دوائ کے لیئے بھی روپے...
  2. با ادب

    میاؤں نامہ

    شیکسپیئر نے فرمایا: " دنیا ایک اسٹیج ہے " اور فرمان اگر شیکسپیئر کا ہو تو غلط ہو ہی نہیں سکتا. تو صاحبو ہم نے بھی مان لیا کہ دنیا یقیناً ایک اسٹیج ہے اور دنیا کے اس اسٹیج پر رنگا رنگ کردار اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں. لیکن دنیا کی اس اسٹیج پر ایک خاتون کے لئے اہم.کردار...
  3. با ادب

    امامیات ( کالم ۹)

    تعلیمی مدارج طے کرتے ہوئے جب بارھویں جماعت میں پہنچے تواللہ کا شکر ادا کیا کہ ہماری والدہ محترمہ پڑھی لکھی نہیں . نہیں نہیں آپ ہر گز یہ مت سمجھئیے کہ والدہ صاحبہ سے ہمیں کوئی راز پوشیدہ رکھنے تھے یا پھر اُن " لو لیٹرز" کو چھپانا تھا جو زندگی میں ہمیں کبھی کسی نے لکھے ہی نہیں. عشقیہ خطوط کی...
  4. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. تیسرا حصہ

    بیلا کے پانی چیختے چنگھاڑتے پتھروں سے ٹکریں مارتے جھاگ اڑاتے ان دیکھی منزلوں کی جانب رواں دواں تھے. کسی بڑے پتھر پہ بیٹھے اس نے پانی کو وہاں تک جاتے دیکھا جہاں تک وہ دکھائی دیتے تھے. پانی کا رنگ شدید نیلا تھا ،جانے پانی کا اصل رنگ کیا ہے؟ سوچ کی لہریں بھی چیخنے چنگھاڑنے لگتی ہیں. کوئی نہیں...
  5. با ادب

    امامیات ( کالم 5) ۔ ۔ ۔ میں اور امام

    میں = امام صاحب دنیا کا چلن بدل گیا ہے ۔ امام صاحب = ( خاموشی ) میں =چلن کی ہی کیا بات کرتے ہیں ، اقدار بھی بدل گئی ہیں ۔ امام صاحب = ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں =غلامی کا دور دورہ ہے امام صاحب ؛ دنیا کے بازار میں پھر سے انسانوں کی بولی لگنے لگی ہے ۔ امام صاحب = ( سوالیہ نگاہوں سے تکتے ہیں )...
  6. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    میرا شمار ان بچوں میں ہوتا تھا جو پیدائشی اور فطری طور پہ ڈرے سہمے ہوئے ہوتے ہیں ۔ ذرا سی گھوری سے دب جاتے ہیں ۔ ایسی فطرت پہ قائم بچے بالعموم اور بالخصوص مستقیمی قسم کے بچے ہوتے ہیں ۔ میرا شمار بھی ان ہی مستقیمی بچوں میں ہوتا تھا ۔ ( یہ میری اپنی رائے ہے ) ۔ ہماری والدہ محترمہ اور دادی جان کا...
  7. با ادب

    امامیات (کالم2)

    بعض خبط اگر سوار ہو جائیں تو خبطی کئیے بغیر جانے کا نام نہیں لیتے ۔ اب خبط اور خبطی کا کیا ربط کیا تعلق ، اس بارے میری معلومات ہمیشہ ناقص ہی رہیں ۔ لیکن خبط سے میری اتنی واقفیت ضرور تھی کہ مجھے پڑھنے لکھنے کا خبط تھا اور ایسے تمام عارضے صغر سنی سے لا حق تھے اور صغر سنی کا یہ عارضہ کبر سنی کے...
  8. اکمل زیدی

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    السلام علیکم. . . .محفلین ... ایک خیال ذہن میں آیا تھا سوچا تجویز کے طور پر آپ کے سامنے رکھوں باقی ارباب اختیار بہتر فیصلہ کرینگے.. بغیر کسی تمہیدی گفتگو کے ڈائریکٹ تجویز پر بات کرونگا وہ یہ کے ....یہاں محفلیں کے جو بھی ایکٹو افراد تھے یا جو ہیں یا جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہتے ہیں ...بلاشبہ کمال...
  9. محمدابوعبداللہ

    پرانی کتب

    السلام علیکم لاہور میں سیکنڈ ہینڈ ادبی کتابوں کی خریدوفروخت کس کس جگہ ہوتی ہیں؟
  10. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    ایک نئی نظم کے ساتھ حاضر ہوں۔ نظم کا عنون ہے "خلائی اڑان" ۔ تسخیر خلاء اور چاند پر انسانی قدم ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اس تناظر میں اجرام فلکی کس طرح تاثر دے رہیں ہیں یہ نظم ان لمحات اور تاثرات کو پیش کرتی نظر آتی ہے۔ اک اصطلاح "نوری سال" یعنی "Light Year" کا بھی استعمال کیا ہے ۔ جزاک اللہ۔...
Top