ابلاغ عامہ

  1. نورالدین

    Mass com یعنی ابلاغ عامہ میں داخلے ۔ وفاقی اردو یونی ورسٹی

    جہاں دیدہ و ماہرین تعلیم و کیرئر پلاننگ حضرات کو السلام و علیکم، عرض یہ ہے کہ وفاقی اردو یونی ورسٹی میں شام کی کلاسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں ۔ آخری تاریخ 22 اپریل یعنی 3 دن بعد ۔ میرا رجحان ہے ابلاغ عامہ Mass Communication کی طرف اس سے متعلق آپ لوگوں سے معلومات کرنا چاہوں گا بلکہ مشورہ...
  2. زین

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    از شاہنواز فاروقی ہماری قومی زندگی میں امریکہ کہاں نہیں ہے! ہماری حکومتیں امریکہ تخلیق کرتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کے چہروں پر امریکی ساختہ لکھا ہوا ہے۔ ہماری بیشتر سیاسی جماعتیں امریکہ کی سیاسی موسیقی پر رقص کرتی ہیں۔ ہمارے دفاع پر امریکہ کی مہر لگی ہوئی ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی کے قلب میں...
  3. س

    میڈیا--بلاعنوان

    میڈیا ہے کیا؟ ‌اردو میں میڈیا بذاتِ خود کوئی اصطلاح نہیں ہے۔ میڈیا انگریزی کا لفظ ہے جس کے معنی ذریعہ کے ہیں جو کہ میڈیم سے اخذ سے کیا گیا ہے۔ میرے خیال میں زیر بحث موضوع منتخب کرنے والے دراصل "ماس میڈیا" یعنی ذرائع ابلاغ عامہ کے منفی اثرات کے موضوع پر مضمون نویسی کا مقابلہ کروانا چاہتے تھے۔...
  4. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات، محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
  5. نبیل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    آج راشد کامران کے بلاگ کے توسط سے پاک فیکٹ بلاگ کا علم ہوا۔ اس بلاگ پر اس تعارف ذیل کے الفاظ میں موجود ہے: اس بلاگ کا بنيادی مقصد پاکستانی ميڈيا کی صداقت پرکھ ہے. پاکستانی ميڈيا ميں ريسرچ اورذمہ دارانہ لکھائی کا رجحان کم سے کم ہوتا چلا جا رہا ہے اور ہر موضوع پر لوگ بغير کسی ليت و ليل کے...
  6. زین

    خبر کی تعریف

    خبر کی تعریف جب کسی انتہائی سادہ، عام فہم اور جانے پہچانے لفظ کو بھی تعریف کے ترازو میں تولا جائے یا تعریف کے نقطہء نظر سے دیکھا اور پرکھا جائے تو وہ لفظ اپنی طاہری ساخت اور ہئیت کے اندر بے پناہ معافی و مطالب لیے ہوئے نظر آتا ہے اور علم و عرفان کے ایسے ایسے در کھلتے ہیں کہ عقل و خردو رطہء حیرت...
Top