پہلا خط
۳۱ لکشمی مینشنز ہال روڈ ،لاہور
مورخہ ۱۶ دسمبر ۱۹۵۱ء
چچا جان، السلام علیکم !
یہ خط آپ کے پاکستانی بھتیجے کی طرف سے ہے، جسے آپ نہیں جانتے۔ جسے آپ کی سات آزادیوں کی مملکت میں شاید کوئی بھی نہیں جانتا۔
میرا ملک ہندوستان سے کٹ کر کیوں بنا، کیسے آزاد ہوا، یہ تو آپ کو اچھی طرح معلوم ہے۔ یہی وجہ...