23 مارچ

  1. سید عاطف علی

    یوم پاکستان پر والد صاحب کی ایک نظم ۔ سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری۔ جدا ہونے لگے

    یوم پاکستان تیئیس مارچ انیس سو چالیس میکدے میخوار پیمانے جدا ہونے لگے بت پرستوں کے صنم خانے جدا ہونے لگے شہر جنگل اور ویرانے جدا ہونے لگے پیڑ پتے باغ گلخانے جدا ہونے لگے مرحبا انیس سو چالیس کی تیئیس مارچ اپنی منزل اپنے کاشانے جدا ہونے لگے تھی ابھی ذہنوں میں پاکستان کی قوس قزح اپنے رنگا رنگ...
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو

    تمام اہلِ وطن احبابِ محفل کو یومِ پاکستان مبارک ہو. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے ملک کو امن و امان کا گہوارہ بنا دے. مالی و اخلاقی کرپشن کے عفریت سے نجات عطا فرمائے. ہمیں اپنے ملک کے قوانین کی پاسداری کرنے والا بنا دے. اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے...
  3. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    تیئس مارچ کی ایک چمکیلی صبح شہر کراچی خدشات میں گھرا ہوا۔کہیں جلسہ، کہیں جلوس ، جان کا خوف اس پر مستزاد۔ لیکن اسی برس کے قاضی ِشہر کسی قسم کے اندیشے میں مبتلا نہیں پائے گئے۔ وہ صرف ایک ہی ادھیڑ بن میں رہتے ہیں ، وہ یہ کہ نئی شادی کب ،کہاں اور کیسے کی جائے۔۔۔۔۔ع بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں ’دھی‘...
  4. ایم اے راجا

    مبارکباد تما اہلیانِ وطن کو یومِ پاکستان 2010 مبارک ہو۔

    تمام اہلیانِ وطن کو یومِ پاکستان 2010 کی پیشگی مبارکباد قبول ہو۔ آئیں اس موقع پر ملکر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں کے وہ وطنِ پاک کو نظرِ بد سے محفوظ رکھے اور اسے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
Top