نتائج تلاش

  1. مبشر ڈاہر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داغ تھا درد تھا غم تھا کہ الم تھا کچھ تھا لے لیا عشق میں جو ہم کو میسر آیا ۔۔۔۔۔۔ داغ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. مبشر ڈاہر

    براٖے اصلاح و تنقید ۔۔ ایسا نہیں کہ ان کا، مرا رابطہ نہیں

    بہت شکریہ جنابِ من محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب جزاک اللہ حضور
  3. مبشر ڈاہر

    براٖے اصلاح و تنقید ۔۔ ایسا نہیں کہ ان کا، مرا رابطہ نہیں

    سر@الف عین صاحب جناب کے وقت اور شفقت فرمائی پر بے حد مشکور ہوں۔ جناب نے جو درستگیاں فرمائی ہیں ان میں سے ''ایطا کا سقم'' اور '' بیچ و بیچ'' کے واو عطف میرے لیے بالکل نئی اور سیکھنے والی چیزیں ہیں۔جو کلی طور پر آپ کی علمی وسعتِ ظرف سے مجھ جیسے مبتدی پر آشکار ہوئی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر...
  4. مبشر ڈاہر

    براٖے اصلاح و تنقید ۔۔ ایسا نہیں کہ ان کا، مرا رابطہ نہیں

    ایسا نہیں کہ ان کا ، مرا رابطہ نہیں ہے رابطہ مگر ذرا باضابطہ نہیں اس دردِ لا دوا کی نہ تجھ کو خبر کہ تو لفظوں کے ہیر پھیر سے آگے بڑھا نہیں ہمت شکن سفربھی ہے درپیش کُو بہ کوُ ان راستوں سے مَن مرا پھر بھی بھرا نہیں ملتی ہیں روز ٹھوکریں بھی درد بھی نئے لیکن کوئی بھی درد ترے درد سا نہیں جلتا...
  5. مبشر ڈاہر

    غزل برائے اصلاح و تنقید ۔ دیوانِ میر کہہ رہا تھا خوش لسان سے

    دیوانِ ؔمیر کہہ رہا تھا خوش لسان سے اردو کے فیض دیدنی ہیں قدر دان سے کشمیری النسب ہوں میں اقبال کی طرح اردو کی لو لگی ہے مجھے خاندان سے کتنے الگ مزاج ہیں کانٹوں سے پھول کے شجرے ہیں نکلے دونوں کےاک خاندان سے سوبرس خاک چھان لو سو صدیاں کھوج لو منزل ہے کس نے پائی رہِ بے نشان سے? مقصود گر ہے...
  6. مبشر ڈاہر

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ منگل، بدھ پیردار تو کجا، مجھے دین دار بھی نہیں دکھتے ۔ ۔ ۔ :act-up::act-up:
  7. مبشر ڈاہر

    ایک جملہ کے لطائف

    جو پیر، اتوار کے بعد آتا ہے اس کا کوئی مرید نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔
  8. مبشر ڈاہر

    ایک جملہ کے لطائف

    سنو جاناں!!! میرے ہاتھوں کسی دن پھڑک نہ جانا ۔ ۔ ۔
  9. مبشر ڈاہر

    ایک جملہ کے لطائف

    سات ارب لوگوں کی مسکراہٹوں کی بکھیر ایک طرف محفلین کی مسکراہٹوں کی بکھیر ایک طرف
  10. مبشر ڈاہر

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    محتشم ظہیر احمدظہیر صاحب سب سے پہلے آپ کا شکر گزارہوں وقت و نقد کے لیے۔ اس غزل کے تیسرے شعر کی مجوزہ ترمیم '' کہاں ڈھونڈیں گے ہم خود کو ہجومِ انجمن میں'' حاضرِ خدمت ہے، لیکن شتر گربہ کی قبولیت اور متعلقہ شعر میں '' میں'' اور ''ہمارا'' کے مابین شتر گربہ کے صادق آنے کے حوالے سے علمی و تفہیمی...
  11. مبشر ڈاہر

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک شخص اپنے جسم پر جہاں بھی انگلی رکھتا اسے درد ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ تب جا کر پتا چلا کہ فیکچر انگلی میں تھا
  12. مبشر ڈاہر

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    فارسی ادب کے کار فرما اور تسلسل سے فارسی ادب کی ترویج فرمانے والے محمد وارث صاحب کو '' جینٹل مین آف دی ایئیر'' اور جاسمن صاحبہ '' لیڈی آف دی ائیر '' کے منفرد اعزاز کے لیے منتخب ہونے پر بہت بہت مبارک باد،
  13. مبشر ڈاہر

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    صابن حاصل کرنے کے لیے محفل کے تمام کوائف تو میں نے بڑی روح سے بھرے تھے۔ پر نجانے اس تھکے ہوئے بیمارصابن کی ترسیل کس نے کی ہے۔اللہ پچھے گا۔فرقان احمد صاحب یاد فرمائی کے لیے سپاس گزار ہوں۔
  14. مبشر ڈاہر

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    پزیرائی ، وقت اور اصلاح کے لیے شکر گزار ہوں ظہیر احمد ظہیر صاحب۔ جزاک اللہ
  15. مبشر ڈاہر

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    بہت شکریہ جزاک اللہ وقت و محبت کے لیے جناب الف عین صاحب
  16. مبشر ڈاہر

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    سپاس گزار ہوں جنابِ من محمد وارث صاحب۔ وقت و محبت کے لیے۔جزا ک اللہ حضور
  17. مبشر ڈاہر

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میرے اکاؤنٹ میں کچھ گڑ بڑ مجھے بھی لگتی ہے۔ پر کم علمی کی وجہ سے تشخیص کرنے سے قاصر ہوں۔ حاذق محفلین سے گزارش ہے کہ تشخیص بھی فرمائیں اورتدبیر بھی فرمائیں۔
  18. مبشر ڈاہر

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    جزاک اللہ محتشم محمد تابش صدیقی صاحب بہت اچھی صلاح بھی ہے اور اصلاح بھی جزاک اللہ وقت اور ''صلاح'' کےلیے۔
Top