نتائج تلاش

  1. ناصر علی مرزا

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    مسئلہ یہ ہےکہ مغرب ،شتر بے مہار ہونے کے بعد عقل پرست بنتے ہوئے ،اپنے مذہب کو (عملی زندگی میں ناقابل عمل پا کر) ایک طرف ڈال چکا ہے اور ان کے ہاں عقل ہی راہنما ہے اوراصول،قانون ، اخلاقیات کی بنیاد اس وقت اس ناقص عقل پر ہے جب کہ اسلام اپنے ماننے والوں کی پوری زندگی کے لیے عملی اور قابل عمل...
  2. ناصر علی مرزا

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    گستاخ رسول کے قتل کے قانون یا اصول پر ہر مسلم عمل کرے تو یہ ان ناپاکوں کی جسارتوں کو لگام دینے کو کافی ہے " کسی مذہب یا دین یا اس کے اصولوں کو غلط کہنا یا تسلیم نہ کرنا ایک الگ عمل ہے اور تضحیک اس سے الگ عمل ہے بلا شبہ ہم عام مسلمان ،غیرالہامی مذاہب کی ہستیوں، غلام احمد قادیانی، ہنود کے بت...
  3. ناصر علی مرزا

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    مذہب کے نام سے اتنی چڑ ہے تو اخلاقیات ، غیرت ،بدلہ (ڈرون کے ذریعے) یا قانون کے نام میں سے کسی پر قتل تو گوارہ ہوگا، ہماری بنیاد مذہب پر ہے ہم مذہب کے کہنے پر جان دے بھی سکتے ہیں( جہاد کی صورت ) اور جان لے بھی سکتے ہیں ، ہمارے مذہب میں گستاخ رسول کی سزا قتل اور صرف قتل ہے - اور اسلامی تاریخ میں...
  4. ناصر علی مرزا

    پاکستانی ایمل کانسی کو امریکہ میں سزائے موت کا واقعہ

    عظیم ایم میاں…امریکہ وطن عزیز میں آج کل دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی سزائوں پر عمل کرنے کا موسم ہے۔ نیوز میڈیا، پاکستانی عوام، سویلین حکومت و اپوزیشن اور فوج سبھی اس مسئلے پر اپنے اپنے زاویہ نگاہ اور موقف کے ساتھ بحث و مباحثہ میں مصروف اور ایکشن دیکھنا چاہتے ہیں۔ منظر کچھ...
  5. ناصر علی مرزا

    ’آخر ہمارے بچے کس کس سے محفوظ رہیں‘

    عنبر شمسیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان میں بچوں کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ’ساحل‘ کے مطابق ملک میں روزانہ اوسطاً نو سے دس بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات پیش آتے ہیں اور اس کا شکار بچوں میں زیادہ تر بچیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ساحل کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کے...
  6. ناصر علی مرزا

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    کون قصوار ہے، کیا صرف مولوی ؟ معاملہ کی گہرائی میں جانے کی ضرورت ہے، اگر مندرجہ ذیل سوالات پر غور کریں تو یہاں پورا معاشرہ ذمہ دار نظر ائے گا ، مولوی کہاں سے آتے ہیں؟ کس معیار کے مدرسوں میں یہ تعلیم حاصل کرتے ہیں؟ ان مدرسوں کی حالت کیا ہوتی ہے؟ کس درجے کے بچوں کو مذہبی مدرسوں میں داخل کروایا...
  7. ناصر علی مرزا

    خود کلامی - من کی باتیں

    کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ جب یہ بڑھیا نہر سے پانی لے کر گھر پہنچتی تو ٹوٹے ہوئے مٹکی کا آدھا...
  8. ناصر علی مرزا

    سپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام میں مستور پیغام

    " میاں صاحب کہیں ایسا نہ ہو ملٹری کورٹ کی وجہ سے ہم دونوں اندر ہو جائیں" آصف علی زرداری "زرداری کا تو یہ صرف خدشہ ہے ، میرا اور پوری قوم کا یہ خواب ہے " حسن نثار
  9. ناصر علی مرزا

    خود کلامی - من کی باتیں

    ایک محفل میں دوران تقریب کچھ باتیں ہوئیں ایک صاحب کہنے لگے، آپ نے اتنی باتیں کرلیں ذرا یہ تو بتایئے کہ نماز میں دو سجدے کیوں ہیں؟ میں نے کہا : مجھے نہیں معلوم۔ کہنے لگے: یہ نہیں معلوم تو پھر آپ کو معلوم ہی کیا ہے؟ اتنی دیر سے آپ کی باتیں سن کر محسوس ہورہا تھا کہ آپ علمی آدمی ہیں لیکن آپ تو صفر...
  10. ناصر علی مرزا

    سیلف میڈ یکیشن علاج نہیں یہ خود ایک مرض ہے

    محفل پر موجود ( یا کسی بھی ماخذ سے ) صحت کے بارے میں بیان کردہ تراکیب یا ٹوٹکے ، مختلف اقسام کے ہو سکتے ہیں 1-زندگی کے معمولات اور عادات کے حوالے سے حفظان صحت کی تراکیب وغیرہ 2-بیماری لاحق ہونے کے بعد علاجیہ تراکیب جو غذائی، طبیعی ، ایلو پیتھک ، دیسی طب یا ہومیو پیتھک نوعیت کی ہو سکتی ہیں،...
  11. ناصر علی مرزا

    میڈیا کا آئی ٹیسٹ

    یہ وہی حق ہے جسے کے بارے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رہنما اورگزشتہ حکومت کے وزیر مملکت سردار عبدالقیوم جتوئی نے ملک کے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے اپنا سینہ ٹھونک کر اور ڈنکے کی چوٹ پر یہ کہا تھا کہ " کرپشن ملک کا کلچر بن گیا ہے اور ہمیں بھی کرپشن کا حق ہے "
  12. ناصر علی مرزا

    وکیل صاحب چھیتی چھیتی کرو(فوجی عدالتوں کا قیام)

    ’ماضی میں فوجی عدالتیں آئیں اور حکومت کو جانا پڑا‘ اسلام آباد: دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے فوجی عدالتوں کے قیام پر تمام پارلیمانی جماعتوں کے اتفاق رائے کے کچھ دن بعد ہی سینیٹ میں فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مخالفت کی گئی۔
  13. ناصر علی مرزا

    سردیوں میں بچوں کو امراض سے بچانے کے لیے چند دیسی ٹوٹکے

    میری ذاتی رائے میں (ناک کو تر رکھنے کے حوالے سے ) پانچ دفعہ وضو کرنا کافی ہے باقی حوالوں سے حتمی طور پر کچھ کہنے سے قاصر ہوں
  14. ناصر علی مرزا

    میڈیا کا آئی ٹیسٹ

    — فوٹو business2community.com میڈیا کا آئی ٹیسٹ پرانے زمانے میں لوگ حکایتیں بیان کرتے تھے جسے لوگوں کی بھلائی کے لیے آگے بڑھانے کی اجازت تھی۔ ایسی ہی آج کی ایک حکایت ہم بھی بیان کرتے ہیں جو ایک حد تک حقیقت کے قریب ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ پاکستانی میڈیا کی آنکھیں ٹیسٹ کرنے کے لیے اسے ماہرین کے ایک...
  15. ناصر علی مرزا

    وکیل صاحب چھیتی چھیتی کرو(فوجی عدالتوں کا قیام)

    ڈان نیوز اسلام آباد: حکومت کے قانونی مشیر ملک میں فوجی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین کے آرٹیکل میں ترمیم پر غور کر رہے ہیں۔ (1) 8 اور 212-A اور 212- B آرٹیکل 8 بنیادی حقوق کی نفی کرنے والے قوانین ختم کرنے جبکہ آرٹیکل 212 عدالتوں اور ٹریبونلز کے انتظامی امور سے متعلق ہے۔ آرٹیکل 8 کہتا ہے کہ...
  16. ناصر علی مرزا

    وکیل صاحب چھیتی چھیتی کرو(فوجی عدالتوں کا قیام)

    وسعت اللہ خان سوال یہ ہے کہ جس ناقص انٹیلیجنس نظام اور پولیس تفتیش کی ناکامی سے تنگ آ کر فوجی عدالتیں قائم کی جا رہی ہیں ان کی آنکھیں، ناک اور کان بھی تو یہی ناقص انٹیلیجنس نظام اور پولیس ہوگی یہ بات صحت سے کہی جاسکتی ہے کہ کم از کم جہانگیر کے دور تک تیز رفتار انصاف دلانے کے...
  17. ناصر علی مرزا

    کوچنگ سینٹرز: اندھی کمائی کا ذریعہ

    سید ذیشان احمد کوئی سرکاری ادارہ کوئی ریگولیٹری باڈی موجود نہیں جو جھاڑیوں کی طرح ہر گلی میں اگتے ان سینٹروں پر نظر رکھے — ہمارے ملک کے تعلیمی نظام میں کوچنگ سینٹرز بہت ہی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ میں نے اپنی تعلیمی زندگی میں جیسے جیسے قدم بڑھائے، مجھ پر یہ بات واضح ہوتی گئی کہ یہ سینٹر بالکل...
  18. ناصر علی مرزا

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    بہت خوب بات کی ہے آپ نے، اس کے جواب کے لیے انتظار کرنا پڑے گا، فی الحال اس کے جواب میرے پاس نہیں ہے ۔ لیکن یہ ایک بہت ضروری اور اہم نقطہ ہے۔
Top