نتائج تلاش

  1. انوار گوندل؎

    میرے چند اشعار برائے اصلاح و تنقید

    ہم آتے ہی محفل میں اسی واسطے ہیں کچھ دل جلوں پہ نمک اور ڈال دیں.... یادیں اس کی نہ مار دیں مجھ کو اے نید آ جا قرار دے مجھ کو۔۔۔۔۔ کئی بار پوچھا اس کی تصویر سے خوبصورت ہو تم یا وہ ایسی ہے جو لوگ کھو دیتے ہیں زندگی پھر اسےوہ یاد تو کرتےہوں گے **لوگ ڈر جاتے ہیں تھوڑی سی بارش سے آنسؤں سے دریا...
  2. انوار گوندل؎

    آپ کا پسندیدہ شعر

    السلام علیکم اُمید ہے سب اللہ کے فضل وکرم سے بخیریت ہوں گے۔ مجھے اچھے شعروں کی تلاش ہمیشہ رہتی ہے اس لئے یہ نیا سلسہ شروع کیا امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گا۔ آپ سب سے گُذارش ہے کہ اس سلسلے میں اپنا اپنا کردار ضرور ادا کریں۔ شکریہ تیری آنکھوں سے میری دوستی بے حد پرانی ہے کہ میں شاعر ہوں اور دن...
  3. انوار گوندل؎

    امریکہ کا پراسرار عورت

    نیویارک: امریکاکا حال ہی میں چکر لگانے والی ایک پراسرار سیاہ پوش خاتون ابھی تک سربستہ رازبنی ہوئی ہے۔ اس کے بارے میں یہ پتہ نہیں چل سکاکہ وہ کون ہے لیکن سوشل میڈیاپر یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ اس کاغزہ میں جاری تنازع سے تعلق ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹرپر سیاہ پوش خاتون کے نام...
  4. انوار گوندل؎

    کیا گلہ کروں اس زندگی سے۔۔۔۔۔

    جنوری 2014 کی ایک یخ دھندلائی ہوئی رات ہوتی ہے...سخت سردی میں ٹھٹھرا ہوا زمانے سے ناراض ایک غیرروایتی کردار کھیوہ اڈہ پے گاڑی کی ڈگی سے ایک کالے رنگ کا پولیتھین بیگ نکالتا ہے،ڈرائیور سیٹ کے نیچے ہاتھ ڈال کر کچھ ٹٹولتا ہے،تھوڑی تگ و دو کے بعد سیٹ کے نیچے چپکا ہوا کچھ اتارتا ہے... کھیوہ ایک...
  5. انوار گوندل؎

    ڈھل گیا چاند، گئی رات، چلو سو جائیں

    ڈھل گیا چاند، گئی رات، چلو سو جائیں ہو چکی ان سے ملاقات، چلو سو جائیں اب کہاں گونچ فضا میں کسی شہنائی کی لُٹ گئی آس کی بارات، چلو سو جائیں لوگ اقرارِ وفا کر کے بُھلا دیتے ہیں یہ نہیں کوئی نئی بات، چلو سو جائیں اتنے چِھینٹوں سے بھی دھویا نہ گیا داغِ الم کیا کہے گی ہمیں برسات، چلو سو جائیں شام...
  6. انوار گوندل؎

    قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور؟

    یہ دن کاش میری زندگی میں نہ آیا ہوتا۔آج دودن گزرنے کے بعد بھی مُجھے یہ لکھنے کی ہمت نہیں ہورہی کہ اس دن کیا قیامت بیت گئی۔دن چڑھے کیمپ میں بھگدر مچی کہ گھنشام گھاٹ والی پکٹ پہ ناشتہ پہنچانے والی پارٹی پہ حملہ ہوا ہے۔میری آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا۔میں بھاگ کر کوت سے نکلا ،گراونڈ میں لگے...
  7. انوار گوندل؎

    ھر مرد کا 6 نکاتی سپنا

    6 ہندسوں والی تنخواہ 5 دن والی نوکری 4 پہیوں والی گاڑی 3 بیڈروم والا گھر 2 پیارے سے بچے 1 گونگی بیوی
  8. انوار گوندل؎

    ایک پردیسی کی کہانی۔۔۔غور فرمائیں

    پردیسی اور اس کے گھر والوں کے مابین خطوط کی شکل میں ہے۔ شاید کچھ لمبی تحریر ہے لیکن پڑھیں گے تو اچھی لگے گی۔ پیارے ابو جان اور امی جان مجھے آج ملک سے باہر پانچ سال ہو گئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارداہ کر رہا ہوں، میں نے اپنے ویزا کے لیے جو قرض لیا تھا وہ ادا کر چکا ہوں اور کچھ...
  9. انوار گوندل؎

    ایک نان سیرئس بندے کی کہانی۔۔۔۔۔۔ میری زبانی

    آج صبح میں تقریبن چار بجے اٹھا گاڑی سٹارٹ کی اور منہ ھاتھ دھونے چلا گیا واپس آ کے بسمللہ شریف پڑ کے اپنے سفر پہ روانہ ہو گیا میں روزانہ تقریبن آٹھ سو کلو میٹر سفر کرتا ہوں تقریبن پچاس کلو میٹر آگے جا کر مجھے یاد آیا کہ مجے پانچ دن پہلےاک مخالفہ ہوا تھا جو بقول شرطہ ڈیڑسوروپے تھا میں نےسوچا کہ...
  10. انوار گوندل؎

    محبت آزادی ہے۔

    محبت آزادی ہے۔ مکمل آزادی۔ حتٰی کہ محبت کے پھندے بھی آزادی ہیں جو شخص بھی اپنے آپ کو محبت کی ڈوری سے باندھ کر محبت کا اسیر ہو جاتا ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جاتا ہے۔ اس لیے میں کہا کرتا ہوں آزادی کی تلاش میں مارے مارے نہ پھرو۔ محبت تلاش نہ کرو۔۔۔۔ آزادی کی تلاش بیسیوں مرتبہ انسان کو انا...
  11. انوار گوندل؎

    منگیتر کے نام۔۔۔۔

    تو نے دیکھا ہی نہیں مجھ کو تجھے کیا معلوم وقت نے آج کسے سونپ دیا ہے تجھ کو کس کے دامن سے باندھا گیا ہے پلّو تیرا کس سے تقدیر نہیں وابستہ کیا ہے تجھ کو میں تو آوارہ شاعر ہوں میری کیا وقعت اک دو گیت پریشاں سے گا لیتا ہوں گلی گلی کسی ناکام شرابی کی طرح دو زہر کے ساغر بھی چڑھا لیتا ہوں تو کے اک...
  12. انوار گوندل؎

    تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

    اسلام و علکیم، نام تو آپ جانتے ہیں ۔ سعودی عرب میں مقیم ہوں سرویئر کی جوب بھی کرتا ہوں لیکن زیادہ تر وقت انٹرنیٹ پر ہی گزرتا ہے۔۔۔۔ مجھے شعر لکھنا اور پڑھنا اچھا لگتا ہے۔کبھی کبھی کسی کی زندگی پر یا اپنے لائف ایکسپیرینس پر درد بھری سٹوری بھی لکھ ڈالتا ہو
Top