نتائج تلاش

  1. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ فلک شیر سر۔۔
  2. اعجاز احمدلودھی

    سفر۔۔

    سر، اسی مقصد کے لیے تو یہ اردو محفل کا انتخاب کیا ہے کہ آپ جیسے اساتذہ کرام کی رہنمائی میں ہی کچھ سیکھ سکیں گے۔ اسلیے رہنمائی فرمائیے کہ کس فارم میں لکھا جائے اس طرح کے جذبات کو۔۔ ؟
  3. اعجاز احمدلودھی

    سفر۔۔

    سفر --- وہی سفر ہے، وہی ہیں رستے وہی دعا سفر کی وہی کھانے کے چسکے وہی رم جھم کا موسم وہ ہر سو خوشی کا عالم باہر کی ٹھنڈ میںہے اندر کی گرمی وہی تبسم اور باتوں میں نرمی۔۔ وہی رکنا ، رک کے جانا موڑوں کے جالوں میں ہلچل مچانا کبھی سننا گیتوں کی مالا کبھی اپنی باتیں سنانا خیالوں کی بارش میں میرا...
  4. اعجاز احمدلودھی

    بارش کا پہلا قطرہ

    یعنی آزاد نظم کو بھی بالکل ہی آزاد نہیں رکھا گیا۔ اس میں بھی کچھ شرائط و ضوابط بنا کر چھوڑے ہیں۔ بہت خوب۔ لیکن جناب، اس دل کا کیا کریں۔ اگر یہ پابندیوں کی پابندی کرے تو پھر کچھ بھی نہ کرے۔۔ :( اس لیے سب محترم اساتذہ کرام سے معذرت ، اگر ان کو میری کوئی بے بحر کی، بے وزن کی، بے سکون سی نظم ،...
  5. اعجاز احمدلودھی

    بارش کا پہلا قطرہ

    سر ابن رضا، آپ کا تبصرہ پڑھ کر پہلے میں مسکرایا۔۔۔ اپنی شاعری پر۔۔ کیونکہ میں نہ تو عروض سے واقف ہوں نہ کبھی سمجھ سکا ہوں، پڑھنے کے باوجود۔ بس جو دل میں آتا ہے، جیسے آتا ہے، لکھ دیتا ہوں۔ اب کس بحر کی ہے، اللہ جانتا ہے۔۔ میں نہیں۔ اسلیے اگر تو کسی بھی بحر کی نہیں تو سمجھ لیں کہ کچھ زیادہ ہی...
  6. اعجاز احمدلودھی

    بارش کا پہلا قطرہ

    بارش کا پہلا قطرہ دیکھ جاناں! پہلا قطرہ بارش کا، کیا کہتا ہے؟ تم بھی تنہا ، میں بھی تنہا، تنہا دنیا ساری، میں ٹپکا ہوں اور بھرا ہوں، اب ہے تیری باری۔۔۔۔۔ دیکھ لے جاناں! پہلا قطرہ، بارش کا یہ پہلا قطرہ۔۔...
  7. اعجاز احمدلودھی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    روحانی بابا جی، آ پ کے لیے ایک عدد چھوٹی سی فلم۔ ہمارے حکمران کیا کر رہے ہیں اور عوام کیا کر ہی ہے تھر کی عوام کے لیے۔
  8. اعجاز احمدلودھی

    تعارف ہماری حاضری بھی قبول ہو!

    عبد المعید بھائی، خوش آمدید۔ اردو میں ٹائپنگ میں کمزور ہیں تو کیا ہوئے، اللہ نے انگلیوں میں طاقت عطا کی ہے، خود طاقتور ہو جائے گی۔۔ ان شاء اللہ۔
  9. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    اور اردو لکھنے کے لیے بھی کوشش فرض ہے۔۔ خوش رہیں، اور خوش آمدید۔۔۔
  10. اعجاز احمدلودھی

    غزل: رات دل نشیں رہی

    مختصر بحر میں خوب کلام۔
  11. اعجاز احمدلودھی

    پھر نیناں کیسے ضبط کریں؟!

    محترم الف عین، میرے خیال میں نیناں کے لفظ کو اگر شاعرانہ کہا جائے تو کیا خیال ہےاچھا نہ لگے گا۔۔؟
  12. اعجاز احمدلودھی

    نت نئے مراسم بڑھانا اسکی عادت ہے

    نت نئے مراسم بڑھانا اسکی عادت ہے روز نیا اک ساتھی بنانا اسکی عادت ہے بلبل سے نہ کر امیدِ وفا ارے ناداں گئی بہار تو رخصت ہوجانا اسکی عادت ہے دامِ صیاد میں پھنس کر آہ و زاری کیسی ہر روز قتل کا پھر بہانہ اسکی عادت ہے لگا کر گھاؤ نادم ہو کیسے ممکن ہے یہ روز اک زخم نیا لگانا اسکی عادت ہے وعدے کو...
  13. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    کیا مطلب؟ یہاں بھی راز کھلتے ہیں جب پرانے لوگ ملتے ہیں دنیا کتنی خوبصورت ہے جب گلاب کھلتے ہیں
  14. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    وہ دعا لکھتے رہے ہم دغا پڑھتے رہے اک نقطے محرم سے مجرم بنا دیا
  15. اعجاز احمدلودھی

    حمد باری تعالٰی

    یہ حمد یہاں شیئر کرنے کا ایک مقصد یہ تھا کہ سنا تھا یہاں اچھے اچھے شاعر موجود ہیں، تو اس کی تصحیح کریں گے۔ لیکن ابھی تک تو کسی نے شاید چیک بھی نہیں کی۔۔
  16. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    چونکہ وجہ تغافل میں بنا تھا، اسلیے یہاں بندر بانٹ ہو گی، اور میں کروں گا :)
  17. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    آم کھانے کا دور تو گزر نہیں گیا کچھ ماہ پہلے۔ اب تو پھر آنے کی تیاری ہے۔۔ تو اتنا پہلے کیوں؟؟؟؟؟:atwitsend:
  18. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    ارے ارے، آپ شوق سے پوچھیں، آپ کو کس نے منع کیا ہے۔ ویسے کیا ہی اچھی بات ہو کہ یہ نام میرا درست نہ ہوتا۔۔۔ :(
  19. اعجاز احمدلودھی

    حمد باری تعالٰی

    حمدِ باری تعالیٰ -------- نہیں ہے کوئی تنہا نہ ہی کوئی میلے میں بے دست نہیں کوئی نہ ہی کوئی زور آور غریب کیا ، امیر کیا کسی کا کوئی کچھ نہں جب تک نہ ہو سب کے ساتھ ایک خدا ، ایک خدا
Top