تعارف ہماری حاضری بھی قبول ہو!

KwULv.png
 
السلام علیکم!
میرا نام عبدالمعیدخان ہے۔انجینئرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں۔۔اردو ٹائپنگ میں تھوڑا کمزور ہوں ۔اُمید ہے آپ لوگوں کے ساتھ رہ کر سیکھ جاؤں گا!
رہائش اسلام آباد میں ہے !
والسلام !
عبد المعید بھائی، خوش آمدید۔
اردو میں ٹائپنگ میں کمزور ہیں تو کیا ہوئے، اللہ نے انگلیوں میں طاقت عطا کی ہے، خود طاقتور ہو جائے گی۔۔
ان شاء اللہ۔
 
Top