intro

  1. ملک محمد کاشف شہزاد اعوان

    تعارف فقط ایک ہی بار تو لاجواب ہوا ہوں میں

    میں اُسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جو ریگ زارِ نجف و خاکِ خراساں سے ملا ۔۔۔۔۔! میں ملک کاشف اعوان ہوں۔ سلّوں والی سخت چٹانی دھرتی سطح مرتفع پوٹھوہار --- کہ جس کا بنیادی کام تو پاک فوج کی بیرکوں کو سخت جان فولادی جسموں والے "ڈھول سپاہی" مہیّا کرنا ہے اور جس کے ماتھے کا جھومر 4 نشانِ حیدر ہیں...
  2. م

    تعارف ہماری حاضری بھی قبول ہو!

    السلام علیکم! میرا نام عبدالمعیدخان ہے۔انجینئرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں۔۔اردو ٹائپنگ میں تھوڑا کمزور ہوں ۔اُمید ہے آپ لوگوں کے ساتھ رہ کر سیکھ جاؤں گا! رہائش اسلام آباد میں ہے ! والسلام !
  3. عباس اعوان

    تعارف تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔ میں کمپیوٹر سائنس میں ایم فِل کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت میں سافٹ وئیر انجینئر کی نوکری کر رہا ہوں،آئی فون ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ میں تخصیص ہے۔ اردو زبان اچھی لگتی ہے اور نثر و شاعری پڑھتا رہتا ہوں۔فورمز کی دنیا میں نیا نہیں ہوں لیکن کچھ...
  4. محمد وقاص احمد

    تعارف may i come in

    السلام و علیکم
  5. زیب جاوید شامی

    تعارف بن بلائے ہم ہیں آئے

    میرا نام اورنگ زیب اشرف شامی ہے۔ فیصل آباد سے تعلق ہے مگر غمِ روز گار سے وفا نبھاتے نبھاتے لاہور ڈیرے ڈالے ہوئے کوئی آٹھ سال ہو چکے۔ 2008 میں قائد اعظم لاء کالج لاہور سے LL.B پاس کی ، بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے بطور پرائیویٹ طالب علم انگریزی میں ماسڑ ڈگری 2011 میں پاس کی۔آج کل ایک...
Top