نتائج تلاش

  1. حبیب صادق

    امانت اوراعانت ۔۔۔۔۔۔۔۔ از محمد ناصر اقبال خان

    امانت اوراعانت ۔۔۔۔۔۔۔۔ از محمد ناصر اقبال خان جس روز اپوزیشن کی مختلف نظریات پر کاربند " گیارہ" پارٹیوں کااتحاد معرض وجود میں آیا،میں نے اس دن کہا تھا اس کاکوئی ایک مرکزی دھڑاکسی وقت بھی" نودوگیارہ" اوریہ اتحاد دھڑام سے زمین بوس ہوسکتا ہے۔جس اتحاد کی دیواریں "رواداری"اور"بردباری" کی بجائے...
  2. حبیب صادق

    رفیق اور فریق ۔۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان

    رفیق اور فریق ۔۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان ہمار ی انتخابی سیاست میں بڑے نوٹ اورووٹ"خفیہ" طورپردیے جاتے ہیں جبکہ سیاسی وفاداریاں نیلام کرنیوالے ارکان کو"نوٹوں" کی گڈیاں دیتے وقت ان سے قرآن مجید پر حلف لیاجاتا ہے ،ہمارے ہاںاس قسم کی "رواداری" اور"رازداری" دوسرے معاملات میں نہیں د یکھی...
  3. حبیب صادق

    احمد راہی محفل محفل سناٹے ہیں

    محفل محفل سناٹے ہیں درد کی گونج پہ کان دھرے ہیں دل تھا شور تھا ہنگامے تھے یارو ہم بھی تم جیسے ہیں موج ہوا میں آگ بھری ہے بہتے دریا کھول اٹھے ہیں ارمانوں کے نرم شگوفے شاخوں کے ہمراہ جلے ہیں یہ جو ڈھیر ہیں یہ جو کھنڈر ہیں ماضی کی گلیاں کوچے ہیں جن کو دیکھنا بس میں نہیں تھا ایسے بھی منظر دیکھے...
  4. حبیب صادق

    احمد راہی میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

    میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں کہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں ہوا ہے جن کے کرم سے دل و نظر کا زیاں بہ فیض وقت مرے غم گسار وہ بھی ہیں شہید جذبوں کی فہرست کیا مرتب ہو شمار میں جو نہیں بے شمار وہ بھی ہیں دل تباہ! یہ آثار ہیں قیامت کے رہین گردش لیل و نہار وہ بھی ہیں حریم حسن کی تزئین...
  5. حبیب صادق

    احمد راہی دل کے ویران راستے بھی دیکھ

    دل کے ویران راستے بھی دیکھ آنکھ کی مار سے پرے بھی دیکھ چار سو گونجتے ہیں سناٹے کبھی سنسان مقبرے بھی دیکھ کانپتی ہیں لویں چراغوں کی روشنی کو قریب سے بھی دیکھ سوزش فرقت مسلسل سے آنچ دیتے ہیں قہقہے بھی دیکھ بند ہونٹوں کی نغمگی بھی سن سوتی آنکھوں کے رت جگے بھی دیکھ دیکھنا ہو اگر کمال اپنا آئینہ...
  6. حبیب صادق

    احمد راہی یہ داستان غم دل کہاں کہی جائے

    یہ داستان غم دل کہاں کہی جائے یہاں تو کھل کے کوئی بات بھی نہ کی جائے تمہارے ہاتھ سہی فیصلہ مگر پھر بھی ذرا اسیر کی روداد تو سنی جائے یہ رات دن کا تڑپنا بھی کیا قیامت ہے جو تم نہیں تو تمہارا خیال بھی جائے اب اس سے بڑھ کے بھلا اور کیا ستم ہوگا زبان کھل نہ سکے آنکھ دیکھتی جائے یہ چاک چاک گریباں...
  7. حبیب صادق

    گود اورگور ۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان

    گود اورگور ۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان پیپلزپارٹی کو اپنے قیام سے اب تک چار بار وفاق میں حکومت ملی ،اس جماعت کی قیادت کے نزدیک "جمہوریت بہترین انتقام ہے" ،میں بھی اس بات سے متفق ہوں کیونکہ عوام کئی دہائیوں سے اس نظام کے ہاتھوں انتقام کانشانہ بن رہے ہیں۔ہمارے ہاں رائج جمہوریت نے مٹھی...
  8. حبیب صادق

    بچے، بوڑھے اور کورونا وائرس سے بچاؤ ۔۔۔۔ تحریر : رضوان عطا

    بچے، بوڑھے اور کورونا وائرس سے بچاؤ ۔۔۔۔ تحریر : رضوان عطا بچے اور بوڑھے دونوں جسمانی اور نفسیاتی طور پر کمزور ہوتے ہیں، اس لیے حکومت کے ساتھ معاشرے کے توانا اور متحرک افراد کا یہ فرض ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس سلسلے میں دو امور غور طلب ہیں: اول، ہم نے...
  9. حبیب صادق

    کو رونا وائرس 14سوالات کے جوابات ..... تحریر : رضوان عطا

    کو رونا وائرس 14سوالات کے جوابات ..... تحریر : رضوان عطا وبا کے دنوں میں جھوٹ اور سچ، حقیقت اور مفروضے میں فرق کرنے کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے۔ خوف، ناخواندگی اور تعصب جیسے عوامل من گھڑت باتوں کی تخلیق اور پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں۔ علاوہ ازیں اگر انسان سابقہ تجربات کے نتائج نئے حالات پر لاگو...
Top