نتائج تلاش

  1. عبدالبصیر

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    شاعری کو ہم ایک مقدس نعمت ہی سمجھتے ہیں۔ بس کبھی کبھار کچھ جذبات کو لفظوں کے جامعے پہناکر محفوظ کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر اصلاح ہوجائے تو اسی بہانے کچھ سیکھ لیں گے۔ جذبہ، ہستی، شباب کھو بیٹھے تم نہ آئے تو خواب کھوبیٹھے عشق بے انتہا ہے زوروں پر سجدہ، زاہد، ثواب کھو بیٹھے سوچتے ہیں کہ وہ کبھی مجھ...
  2. عبدالبصیر

    عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت

    عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت جب جب تہذیب کی بات آتی ہے تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمارے دعوے ہمالیہ کی چوٹیوں سے زیادہ بلند ہیں پراسکے برعکس عمل کا گراف سطح سمندر سے نیچے ہی ہوتا ہے، دور ماضی میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں، آؤ، حال کی بات کرتے ہیں۔ اور حال کا حال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت کی...
  3. عبدالبصیر

    بدگمانیاں

    بدگمانیاں اور ہم، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے دوبئی میں دوست بہت کم ہی اچھے ملتے ہیں، راضی مصطفیٰ ایک ایسا ہی جگری یار ملا، شام کا رہائشی ہے پر ہنس کر ایسے ملتا ہے جیسے ہم نے بچپن میں گُلی ڈنڈا کُرم ایجنسی کے گلیوں میں ساتھ کھیلا ہو، آج وہ دوبئی مستقل چھوڑ کر شامی خانہ جنگی کی وجہ سے...
  4. عبدالبصیر

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    نئی عید اور پرانی حسرتیں نہ مجھے کنگن ہونا ہے تمھارے ہاتھوں کا اور نہ کمرے کے کونے میں پڑا کوئی گلدان پر ہاں بارہا سوچا اور جو بننے کی ایک پرانی حسرت ہے وہ ہے تمھارے ڈریسنگ ٹیبل کا آئینہ، جس کے سامنے تم کہیں جانے سے پہلے سجتی سنورتی ہوگی، وہ آئینہ جس کے سامنے تم بکھرے بالوں کے ساتھ کھڑے ہوکر...
  5. عبدالبصیر

    اشعار برائے اصلاح (ہر حقیقت خیال تھا پہلے)

    ہر حقیقت خیال تھا پہلے تیرا ملنا محال تھا پہلے اب نیا روپ بے اثر سا ہے حُسن تیرا وبال تھا پہلے ان گنت گزرے روزوشب اب کہ کتنا آساں وصال تھا پہلے کنچھے جاتے تھے جانب مقتل دستِ قاتل کمال تھا پہلے
  6. عبدالبصیر

    ہر حقیقت خیال تھا پہلے۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فورم کے سب شرکاء کی خدمت میں سلام عرض ہے، نہ مجھے اُردو مکمل آتی ہے اور نہ یہ میری مادری زبان ہے، شعر و شاعری سے ایک عرصے سے لگاؤ ہے اور ایک عرصے سے اپنی سوچوں کو اشعار کے سانچے میں ڈھالنے کی ناکام کوشش کی، اس فورم پر آتے ہی پہلے "شاعری سیکھیں" کے تھریڈ پر گیا سوچا کچھ...
Top