نتائج تلاش

  1. رکشے والا

    ماں جاے کی یاد

    کسی زمانے میں میٹرک کے نصاب میں ایک نظم شامل تھی ماں جاے کی یاد۔ شاعرغالبا تھے احسان دانش۔ کوی دوست پوسٹ کر سکتا ہے کیا؟
  2. رکشے والا

    بائوس پاسورڈ

    ڈیل این 5010 پر بائوس پر پاسورڈ لگ گیا ہے۔ کوئی حل؟
  3. رکشے والا

    آپ کی مدد درکار ہے۔

    'فاہا' نام کا مطلب کیا ہے۔ محفلین سے مدد کی درخواست ہے۔
  4. رکشے والا

    عربی ہے جس کا نام ہم جانتے نہیں

    وہ صاحبان جنہیں عربی زبان زبان پر عبور ہے ان سے درخواست ہے کہ اپنے تجربہ کی روشنی میں درج زیل سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں۔ 1) ایک ایسا شحص جسے عربیت کی معمولی شدھ بدھ بھی نا ہو ، عربی کتنی دیر میں سیکھ سکتا ہے؟ 2) کیا بغیر کسی استاد کے عربی سیکھنا ممکن ہے؟ شکریہ۔
  5. رکشے والا

    میری زندگی کا مقصد

    دوستو آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے اور اس ک حصول ک لیے آپ کتنے سنجیدہ ہیں براہ کرم شیئر کی جیئے تاکہ دوسرے ساتھی نصیحت،عبرت،اثر ، حوصلہ پکڑیں (بقدر ضرورت و حسب توفیق)
  6. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    کہ شاید کوئ سواری ہی مل جاے:daydreaming:
Top