آپ کی مدد درکار ہے۔

نایاب

لائبریرین
'فاہا' نام کا مطلب کیا ہے۔ محفلین سے مدد کی درخواست ہے۔
محترم بھائی ویسے تو یہ سپینش اوریجن ہے ۔ اور اس کا معنی " ڈاگ سکن " ہوتا ہے ۔
یہ بتانا مشکل ہے کہ یہ ایشیاء میں کیسے رائج ہوا ۔
عرب میں " فہد " بمعنی شیر کا نام بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
اور اکثر بلاتے وقت اس کا " دال" ساکن ہوتے " فاہا " کی آواز دیتا ہے ۔ باقی رب جانے حقیقت کیا ہے ۔
 
Top