نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    بنی گالا میں دھرنا

    ان کے قدموں میں خواتین ملازمین نے دوپٹے رکھ دئے اور اپنا فیصلہ واپس لینے کی التجاء کی ،لیکن اس نے نہایت غرور و تکبر سے ان ماؤں بیٹیوں کے دوپٹوں کو پاؤں سے روندا اور گاڑی میں سوار ہوئے۔جیسے ہی ڈرائیور نے گاڑی مین گیٹ کی طرف بڑھا دی توخواتین ملازمین نے مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر انکو کو کہا...
  2. منصور مکرم

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کروں

    گجرات اور منڈی بہاء الدین کے دلیر راجہ پورس اور یونان کے سکندر اعظم کے درمیان ہونے والی جنگ کا احوال کہ کب، کہاں اور کن حالات میں لڑی گئی۔ آخر سکندر اعظم راجہ پورس سے اتنا متاثر کیوں ہوا؟ سنیئے ”سلمان رشید“ کی زبانی۔ بشکریہ محمد بلال محمود
  3. منصور مکرم

    منڈا بریج

    عرصہ قبل صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے شبقدر کے اس پار منڈا بریج تک جانے کا پروگرام بنا۔چونکہ دریائے سوات یہاں سے ہو کر گذرتا ہے۔اور ساتھ میں یہ بندوبستی علاقے اور قبائلی علاقے کی سرحد بھی ہے۔ کہ دریا کے اِس طرف تو بندوبستی علاقہ اور دوسری طرف قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی ہے۔ لھذا احباب نے اسی...
  4. منصور مکرم

    ایک عجیب بات

    اوہو ایک زبردست بات ابھی ابھی وجدان عالم بھائی کافیس بک سٹیٹس دیکھا ،جس میں چار شادیوں والی مثال دی گئی ہے۔تو اس سے کل کی ایک ملاقات یاد آگئی۔ کل رات کو ایک ایسے بندے سے ملاقات ہوئی ۔اس صاحب نے مجھے کہا کہ شائد اپ سے پہلے بھی ملاقات ہوئی ہے۔میں نے کہا کہ ہاں فلاں جگہ ملاقات ہوئی ہے۔ گفتگو کے...
  5. منصور مکرم

    پھول پکڑے پھول

    ہمارے گھر کے سامنے پارک میں بٹیا رانی پھول پکڑے ہوئے ایک پودے کی ٹہنی پکڑنے کے بعد راستے پر گذرتے کسی چیز کی طرف متوجہ ایک پھول پر بیٹھی مکھی پرائی چادر اوڑھ کر
  6. منصور مکرم

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    آج صبح سر شہزاد ناصر صاحب کا پیغام ملا کہ شام کو میں فارغ ہونگا۔چنانچہ میں نے انکی خد مت میں حاضری کی درخواست کی،جو قبول کرلی گئی۔ میں تو پہلی ملاقات کے بعد میں کب کا منتظر تھا۔چنانچہ آج عصر کے وقت میں سر جی کی خدمت میں حاضر ہوا۔ کمال شفقت دیکھئے کہ سر نے پہلے سے ہی کافی کی تیاری کی ہوئی...
  7. منصور مکرم

    فرحت

    کل توجیسے ہی میں نے گاڑی کھڑی کرنے کیلئے مین گیٹ کھولا ،تو برامدے میں کھیلتی ہوئی میری ڈھائی سالہ گڑیا (سارہ خان) میرے اچانک آمد سے شائد گھبرا گئی ،اور کمرے کی طرف فل سپیڈ دوڑ لگادی۔ اسکی اس اچانک دوڑ پر میری ہنسی نکل گئی،لیکن پھر کیا دیکھتا ہوں کہ جیسے ہی وہ کمرے کے دروازے کے پاس پہنچی ،اور...
  8. منصور مکرم

    مستقل ترتیب

    ایک بندہ ہر مہینے کی تنخواہ سے تقریبا 5 ہزار الگ کرکے فی سبیل اللہ خرچ کرتا ہے۔لیکن اسکا کہنا یہ ہے کہ کسی طرح ان 5 ہزار روپے کو جمع کرکے کوئی ایسا ترتیب بنایا جاسکے کہ اس سے مستقل کوئی فی سبیل اللہ کام ہوسکے۔ کیونکہ عام طور پر تو وہ ان روپوں سے کسی کی مشکل دور ردیتا ہے،لیکن وہ کہہ رہا ہے کہ یہ...
  9. منصور مکرم

    "ویک پوائینٹ "

    "ویک پوائینٹ " احسان داوڑ ایک ادمی کی حجامت ہو رہی تھی تو حجام نے اس کی ناک سے ایک بال نکالنا چا ہا تو اس ادمی کی اواز نکل گئی وہ بیچا رہ شرمندہ ہوا اور حجام سے کہنے لگا کہ یار تو بھی نا وہی بال کیوں پکڑ لیتے ہو جو ادمی کو نیچے تک زور دیدیں ۔ لگتا ہے کہ شمالی وزیرستان کے مشران نے بھی پاکستان...
  10. منصور مکرم

    سانحہ میرعلی

    سب ریڈی ہوجاؤ اور اپنی اپنی بندوقیں ریڈی کرؤ۔ دوسری گاڑی والے اردگرد پوزیشنیں سنبھال لو۔ تم دونوں اندر داخل ہوجاؤ،ہم کور کرتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی کمرے کی طرف بڑھتی بھاری بوٹوں کی چھاپ سنائی دیتی ہیں۔ اندر کوئی نہیں، کمرہ خالی ہے۔ اچھا ،دوسرے کمرے کی طرف بڑھو، سر دروازہ اندر سے بند ہے۔...
  11. منصور مکرم

    ایک بار مسکرادو

    ایک بار مسکرادو زندگی اس قدر ایک پیچیدہ راستہ ہے ،کہ جس کو طے کرتے کرتے بسا اوقات بندہ کے اندر اتنی تلخی جمع ہوجاتی ہے ،کہ بندہ کے چہرہ پر سلوٹیں بنا دیتی ہے۔ بہت ہی کم افراد ایسے ہونگے ،جو دکھی رہتے ہوئے بھی دوسروں کو ہنسانے مسکرانے کی کوشش کریں گے،اگرنہ تو لوگ اکثر چاہتے ہیں کہ جب میں غمزدہ...
  12. منصور مکرم

    نظر انداز کرنا

    محفل کی انتظامیہ کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک آپشن ہوتا ہے ،ہر محفلین کے صفحے پر، نظر انداز کرنا تو کسی محفلین کو نظر انداز کرنے سے کیا ہوجاتا ہے؟ کیا صرف اس محفلین کے مراسلے نظر نہیں اتے؟ کیا وہ آپکو ٹیگ کرسکتا ہے؟ کیا آپکے مراسلے اسکو نظر آتے ہیں؟ کسی بندے کو بلاک کرنا ہے تو کیا اسی بٹن سے گذارا...
  13. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    حاضرین کرام اوہم اوہم آواز سب تک پہنچ رہی ہے نا ایک بار پھر اوہم اوہم تو جناب بات یہ ہے کہ عرصہ ہوا یہاں کوئی ایک دفتر ہوتا تھا بنام شادی دفتر لیکن شادی دفتر کم وہ تو یوٹیلیٹی سٹور کا منظر زیادہ پیش کر رہا تھا کہ جہاں چینی لینے کیلئے قطاریں بنانی پڑھتی ہیں۔ خیر ہم بھی قطار میں کھڑے ہوگئے شادی...
  14. منصور مکرم

    پھول دو

    اگر کوئی ایم کیو ایم کے کارکن کو تھپڑ بھی مارے تو جواب میں اسے پھول:rose: دو (الطاف حسین کی کتاب فلسفہ محبت:redheart: سے اقتباس) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر پھول قبرستان جا کر دینے ہیں، الطاف بھائی کی وضاحت:wink::wink: بشکریہ راجہ اکرام فیس بک
  15. منصور مکرم

    ماضی کی چند یادگار تصاویر

    فیس بک پر ہمارے محترم حاجی صاحب محمد سلیم نے کچھ یادگار تصاویر پوسٹ کئے تھے۔تو میں نے چاہا کہ انکو شریک محفل کردوں تاکہ احباب لطف اندوز ہوسکیں۔
  16. منصور مکرم

    موضوعاتی اشعار

    سکول کے زمانے میں ہم دیکھتے تھے کہ بعض احباب کے پاس شاعری کی ایسی کتب موجود ہوتی تھی کہ جن میں مختلف موضوعات پر اشعار جمع کئے ہوئے ہوتے تھے۔ جن میں سے ہمارے بعض مقررین ساتھی اپنے عنوان کی تقریر کے موافق اشعار منتخب کر لیتے تھے۔ کچھ دنوں سے یہ خیال ذہن میں آیا تھا کہ پتہ نہیں اردو محفل پر کوئی...
  17. منصور مکرم

    چھوٹی چھوٹی

    عرصہ قبل ایک اردو فورم پر ایک بندے کی تحریر پڑھی تھی۔جس میں اس بندے نے پاکستانی قوم کے نیکیوں کا مذاق کچھ اس انداز سے اُڑایا تھا کہ پاکستانی عوام کی اکثریت جو نیکی کرتی ہیں ،تو ان میں سے چند یہ نمایاں ہیں۔ بھائی موٹر سائیکل کا سٹینڈ اُٹھالو بہن اپنی چادر سنبھالو،موٹر سائیکل کے پہئے میں پھنس سکتی...
  18. منصور مکرم

    ملٹری انٹیلیجنس کے افسر کی اصل شناخت سامنے آگئی

    سپریم کورٹ کے دباؤ اور پولیس کے ایک افسر کی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان کے لاپتہ افراد کے معاملے میں پہلی بار ملٹری انٹیلی جنس کے ایک افسر کی اصل شناخت سامنے آئی ہے اور اس افسر کو ایک شہری کے اغوا کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کے دوران پیش کی گئی...
  19. منصور مکرم

    اردو بلاگرز پشاور ملاقات

    پچھلے دنوں اردو بلاگرز ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے بعد میں نے ہمارے عزیز دوست نعیم اللہ خان صاحب کو ملاقات کی روؤداد لکھنے کی درخواست کی،بندہ کی بات کی لاج رکھ کر نعیم بھائی نے ذیل کی ایک پوسٹ ملاقات کے احوال پر لکھی۔ فیس بک پر مختلف شہروں میں بلاگرز کی ملاقاتوں کی تصاویر اور احوال پڑھ کر بہت دل...
Top