نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آساں نہیں تھی ترکِ محبت کی داستاں دو آنسوؤں نے آخری پیغام لکھ دیا ہم کو کسی کے حُسن نے شاعر بنادیا ہونٹوں کا نام لےنہ سکے، جام لکھ دیا اللہ زندگی سے کہاں تک نبھاؤں میں اس بے وفا کیساتھ میرا نام لکھ دیا تقسیم ہو رہی تھیں خدائی کی نعمتیں اک عشق بچ گیا سو میرے نام لکھ دیا قیصر کسی کی دَین ہے یہ...
  2. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے تو اچھے لوگ بہت ملے، میں تو ان کے قرض سے مرگیا اگر ہوسکے تو کبھی کبھی، تو خراب بن کے ملا کرو ابھی سوچنا ہے تو سوچ لو، ابھی چھوڑنا ہے تو چھوڑ دو نئے موسموں میں ملو مجھے، تو گلاب بن کے ملا کرو
  3. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترچھی نظروں سے نہ دیکھو عاشقِ دلگیر کو کیسے تیر انداز ہو سیدھا تو کر لو تیر کو (مولانا محمد حُسین آزاد)
  4. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تری خاطر تو یہ آنکھیں پائیں میں بھلادوں تری صورت کیسے نا معلوم
  5. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جو بادل ترے ہونٹوں کی طرف دیکھتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ اک رنگ دھنک میں کم ہے نامعلوم
  6. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ جن کو ہم تری قربت میں بھول بیٹھے تھے وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جانِ فراز کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے احمد فراز
  7. معاویہ وقاص

    فراز چمن میں نغمہ سرائی کے بعد یاد آئے - احمد فراز

    چمن میں نغمہ سرائی کے بعد یاد آئے قفس کے دوست رہائی کے بعد یاد آئے وہ جن کو ہم تری قربت میں بھول بیٹھے تھے وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے وہ شعر یوسفِ کنعاں تھے جن کو بیچ دیا ہمیں قلم کی کمائی کے بعد یاد آئے حریمِ ناز کے خیرات بانٹنے والے ہر ایک در کی گدائی کے بعد یاد آئے حریمِ ناز کے...
  8. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٍ فیض احمد فیض صاحب کا کلام ہے یہ http://touch.dailymotion.com/video/xu5xc6
  9. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مقامِ سُود و زیاں آ گیا ہے پھر جاناں یہ زخم میرے سہی، تِیر تو اُٹھا لے جا احمد فرازؔ
  10. معاویہ وقاص

    فنا نظامی کانپوری ایسا بننا سنورنا مُبارک تُمہیں - فناؔ نظامی کانپوری

    ایسا بننا سنورنا مُبارک تُمہیں کم سے کم اِتنا کہنا ہمارا کرو چاند شرمائے گا چاندنی رات میں یُوں نہ زُلفوں کو اپنی سنوارا کرو یہ تبسّم یہ عارض یہ روشن جبِیں یہ ادا یہ نِگاہیں یہ زُلفیں حسِیں آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں جانِ جاں اپنا صدقہ اُتارا کرو دِل تو کیا چیز ہے جان سے جائیں گے موت آنے سے...
  11. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھ کو کیا زعم ہے محبت میں کوئی پاگل نہیں ہے تیرے بِنا شفیق احمد خان
  12. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کے لہجے میں پکارا ہے مجھے موجوں نے تم کنارے پہ رہو، میں تو چلا پانی میں جھیل پہ رات گئے تم یہ کسیے ڈھونڈتے ہو کیا تمہارا بھی کوئی ڈوب گیا پانی میں ؟
  13. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یقین کر میں کسی اور کی امانت ہوں مرے مشام میں اپنی کوئی مہک نہ ملا (رحمان حفیظ)
  14. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز (فراز)
  15. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل ، کوئی کیا کسی سے لگائے دل وہ جو بیچتے تھے دوائے دل ، وہ دکان اپنی بڑھا گئے شاعر ”بہادر شاہ ظفر”
  16. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے والے، کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں (آغا حشر)
  17. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھے یہ غم کہ مری زندگی کا کیا ہوگا مجھے یہ ضد کہ مداوہ نہ کر سکے تو بھی ناصر کاظمی
  18. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے جھوٹ کو کھولو بھی اور تولو بھی تم لیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا احمد فراز
  19. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی حد ہی نہیں ھے عاجزی کی کئی دن سے مسلسل جھک رہا ھوں یوسف مثالی
  20. معاویہ وقاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی جانب تو ہونا ہی پڑے گا محبت درمیاں کا راستہ نہیں ہے شاعر : نامعلوم
Top