امین صاحب اور شمشاد صاحب میں مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہتا- البتہ یہ بات تبسم بہن کہتیں تو بہتر تھا۔ اور انہوں نے ہی مجھے اپنے تعارف کا لنک دیا تھا۔ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس آتے ہیں اس لےء مجھے بھی جواب دینا پڑ جاتا ہے۔ میں تو اس کو ایک تفریحی ساءیٹ سمجھ رہا تھا -آپ لوگ شاید غلط سمجھ رہے ہیں۔ میں...