کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محبوب ملک

محفلین
شمشاد بھائی کسی کو آتے کے ساتھ تعارف نا پوچھئے بیچارے پریشان ہو جاتے ہیں یہ کیا یہاں آتے کے ساتھ ہی تعارف پوچھ رہے ہیں میں کسی کو بھی نہیں جانتا اب کیا کرؤں :thinking:دؤں کے نہیں
کچھ وقت دئیں اُن کو اُس کے بعد وہ خود اپنا تعارف دئیں گے بھائی
دیکھیں لوگ کتنا خیال رکھتے ھیں دوسروں کا
 
تبسم

محفلین
دیکھیں لوگ کتنا خیال رکھتے ھیں دوسروں کا
اس محفل میں سب کا ہی خیال کیا جاتا ہے بھائی اتنا خوش نا ہوں
ایسا نہیں ہے بھائی جب میں یہاں آئی تھی نا پہلے پوسٹ پر ہی شمشاد بھائی نے مجھ سے پوچھ لیا تھا جب میں کچھ نہیں کھے سکی میں تو اُن کو جانتی بھی نہیں تھی اب اچھے سے جن گئی ہوں اس لئے کہا ہے
 
مادام اسی لیے تو میں نے کہا ہے کہ لوگوں کا خیال رکھتی ھیں۔ آپ نے شایدغور نہیں کیا۔ وی
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی نہیں آئیں، مجھے عائشہ کا سلام پہنچانا تھا۔
السلام علیکم
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ اور وعلیکم السلام عائشہ عزیز :)
سالِ نو کی مبارکباد بھی دے دوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ 2012 ہم سب کے لئے امن و سلامتی اور خوشیوں کا پیامبر بن کر آئے۔ آمین
 
سب کو نیا سال مبارک ہو.

میں تو آج نیو ائیر نائٹ کی سب بڑی پارٹی بھگتاتے بھگتاتے تھک گیا ہوں.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top