نتائج تلاش

  1. نافرع

    ا صلا ح کی غرض سے اک غزل پیشِ خدمت ہے

    شباب کے سن کر فسانے ترے چلے آئے ملنے دوانے ترے شبِ وصل ہیں یاد اب بھی ہمیں وہ حیلے ترے، وہ بہانے ترے رہے درد کے جام چھلکاتے سے نگاہوں کے بے خود مے خانے ترے وہ زرائے ایماں بھی جاتا رہا گئے جو کبھی آستانے ترے تجھے اے جنوں! بھائے صحرا ، یا پھر سرئے دار ہوئے ٹھکانے ترے
  2. نافرع

    اک غزل اصلاح کی غرض سے پیشِ خدمت ہے

    مزمل صاحب آپ نے بجا فرمایا۔۔۔ آپ کے مشورے پر عمل کیا۔۔۔
  3. نافرع

    غزل

    شکریہ ۔۔یہ سب آپ اوراس محفل کا کمال ہے۔۔۔اور کچھ نہیں۔۔۔
  4. نافرع

    غزل ۔۔۔اصلاح ۔۔کی درخواست ہے

    اک کوشش کی ہے۔آپ لوگوں سے اصلاح کی درخواست ہے۔ لاکھ ویرانی سہی پروہ مکیں رہتا ہے آج بھی دل میں مرے وہ مہ جبہں رہتا ہے رہتا ہے آسماں پرآخری تارہ جب تک لوٹ آنے کا ترے" دل کو یقیں رہتا ہے" وقت جیسے ہو صبا ٹھہرتو جائے لیکن دسترس میں کسی کی کب یہ کہیں رہتا ہے چھیڑ دوں اس پری رو کا کبھی قصہ کوئی...
  5. نافرع

    غزل

    اک کوشش کی ہے۔آپ لوگوں سے اصلاح کی درخواست ہے۔ لاکھ ویرانی سہی پروہ مکیں رہتا ہے آج بھی دل میں مرے وہ مہ جبہں رہتا ہے رہتا ہے آسماں پرآخری تارہ جب تک لوٹ آنے کا ترے" دل کو یقیں رہتا ہے" وقت جیسے ہو صبا ٹھہرتو جائے لیکن دسترس میں کسی کی کب یہ کہیں رہتا ہے چھیڑ دوں اس پری رو کا کبھی قصہ...
  6. نافرع

    اک غزل اصلاح کی غرض سے پیشِ خدمت ہے

    شکریہ استادِ گرامی۔۔۔
  7. نافرع

    اک غزل اصلاح کی غرض سے پیشِ خدمت ہے

    نگاہ میں کہاں قدرِ منزل رہی کدھر لے چلا شوقِِ ِ آولرگی ملا چین چاکِ گریباں سے کب جنوں کی ہو کوئی تو حد آخری یہ کس کا تصوّر نگاھ میں رہا اترآئی ہر حرف میں روشنی لیا زور سے تھام یاروں نے دل وہ زلفِ رسا شانے پر کیا گری شبِ وصل تھم سا گیا تھا جہاں فقط سانس لیتی تھی بس خامشی
  8. نافرع

    غزل

    شکریہ آپ نے رھنمائی کی ۔اورجن باتوں کا آپ نے تذکرہ کیا آئندہ ان کا خیال رکھوں گا۔
  9. نافرع

    غزل

    جناب خلیل صاحب بس دلِ ناشاد کی تقطیع کا معلوم کرنا ہے۔
  10. نافرع

    غزل

    بہت بہت شکریہ استاد محترم۔
  11. نافرع

    غزل

    شکریہ جناب آپ کی رائے کا ۔میرے لئےتوبہت قیتمی ھے۔
  12. نافرع

    غزل

    اک کوشش سی کی ہے آپ کی آراء کا منتظر۔۔۔ دوستوں!آؤمیراگھردیکھو سہمےسہمےسےبام ودردیکھو رات کیابیتی میرےلوگوںپے پوچھتےہوکیاچشم ِتردیکھو دوباجاتاھےجیسےھرمنظر دھوا دھواںساھےجدھردیکھو راکھ کرنا دے جسم وجاں آخر عشق کی بڑھتی آنچ گردیکھو وھ کسی طوربھی نھیں میرا ًٌٍٍُّضددل ِشادکی مگردیکھو
  13. نافرع

    غزل

    اک کوشش سی کی ہے آپ کی آراء کا منتظر۔۔۔ دوستوں!آؤمیراگھردیکھو سہمےسہمےسےبام ودردیکھو رات کیابیتی میرےلوگوںپے پوچھتےہوکیاچشم ِتردیکھو دوباجاتاھےجیسےھرمنظر دھوا دھواںساھےجدھردیکھو راکھ کرنا دے جسم وجاں آخر عشق کی بڑھتی آنچ گردیکھو وھ کسی طوربھی نھیں میرا ًٌٍٍُّضددل ِشادکی مگردیکھو
  14. نافرع

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    افسوس میں اس سال نہیں جاسکا۔۔۔ آپ نے کچھ کمی تو پوری کردی۔
  15. نافرع

    اک غزل اصلا ح کی غرض سے پوسٹ کررہا ہوں۔

    مغل صاحب آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔ کہ آپ نے مری کوشش کو دیکھا ۔۔۔پڑھا اور پھر رائے دی ۔۔۔اور ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی بھی کی۔
  16. نافرع

    اک غزل اصلا ح کی غرض سے پوسٹ کررہا ہوں۔

    آپ حضرات کی رہنمائی کاطلبگار۔۔۔۔ہوں
  17. نافرع

    اک غزل اصلا ح کی غرض سے پوسٹ کررہا ہوں۔

    یقینا" اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں۔ میں اک بات اور پوچھنا چاہتا تھا ۔ میں نے جو غزل پیش کی تھی وہ وزن میں تھی کہ نہیں ۔۔۔ ؟ مقصد صرف یہ جانچنا ہے کہ وزن کا درست جارہا ہے کہ نہیں۔۔۔ ؟ باقی چیزوں کا اندازہ تو ہورہا ہے۔...
  18. نافرع

    اک غزل اصلا ح کی غرض سے پوسٹ کررہا ہوں۔

    محترم فاروق درویش صاحب آپ کی راے سرآنکھوں پر۔۔۔ آپ لوگوں کی را ئے کا شدت سے انتظا ر رہتا ہے مجھے۔
  19. نافرع

    اک غزل اصلا ح کی غرض سے پوسٹ کررہا ہوں۔

    اک غزل اصلا ح کی غرض سے پوسٹ کررہا ہوں۔ صدا وہ رفتگاں کی ہوگیا ہے ترے کوچے کی جانب جو گیا ہے کبھی ڈھونڈوبھی توملتانہیں ہے مراہرخواب جیسے کھوگیا ہے گراجواشک پلکوں سے تڑپ کر یقیں ہے اس کے درتک تو گیا ہے چلوملتے چلیں اس بے وفا سے سناہے کہ حسیں اورہوگیا ہے ادھورے خواب کے تکیہ پے آخر یہ دل...
Top