صرف لاہور کے ایک کامیاب جلسے کے بعد وزارت عظمیٰ کے خواب و دعوے اور پری میچور باتیں کچھ مناسب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے کہ پاکستان میں ووٹرز کی 75 فیصد تعداد دیہی علاقوں میں رہتی ہے جہاں آج بھی برادری سسٹم ، جاگیردارانہ و زمیندارانہ نظام سیاست کے زیر اثر مزارع عوام اور لکیر کے فقیر لوگ ہیں...