نتائج تلاش

  1. Ahmer

    پاکستان ڈویلوپر کانفرنس

    پاکستان ڈیویلوپر کانفرنس پاکستان ڈیویلوپر کانفرنس جو کراچی میں‌ منعقد کی گئی وہاں‌میں‌نے بھی شرکت کی تھی،آئی ٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی لوگوں نے بھرپور طریقے سے شرکت کی اور (لاہور،اسلام آباد،کرچی)میں‌کل مِلا کر تقریبا ڈھائی ہزار لوگ شریک ہوئے۔ جون 19 کو اسلام آباد میں اس کانفرنس کی...
  2. Ahmer

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    تین نئے کی بورڈ بھی اب اس مجموعے میں‌شامل کردیئے گئے ہیں۔ ×اردو احمر کیبورڈ ×عربی فونٹک کیبورڈ ×سرائیکی فونٹک کی بورڈ
  3. Ahmer

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    پاکستانی کیبورڈ مجموعہ کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔۔۔ :)
  4. Ahmer

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    چاہئے سختی تنظیمیں نتیجہ انتخاب نیچے پہنچے بھیجنے پتنگ چھو رہنے الجھنے نتیجے بیشتر سمجھتے آئیے اعظم
  5. Ahmer

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    واقعی پاک نستعلیق انٹرنیٹ پر بھی اتنا ہی دلکش ہے۔محسن بھائی آپ نے اس فونٹ کو بنا کر تاریخ رقم کردی ہے۔ماشااللہ
  6. Ahmer

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    واقعی عباس بھائی کے کام کی داد دینی پڑے گی۔امید ہے کہ مستقبل میں اس فونٹ کو مزید بہتر بنادیا جائیگا۔
  7. Ahmer

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    واہ بھئی عبدالرحمن بہت اچھا سافٹویر ہے یہ، میں‌بھی اسے استعمال کرکے دیکھونگا ۔شکریہ بھائی۔۔ :)
  8. Ahmer

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    نبیل بھائی آپنے محسن بھائی کی بات کو ٹھیک سے پڑھا نہیں شاید۔وہ اس وجہ سے فائل نہیں دے سکتے کیونکہ usp10.dll فائل کو تقسیم کرنا مائکروسافٹ کے لائسنس کی خلاف ورزی ہے۔صرف مائکروسافٹ وولٹ کمیونٹی میمبرزاس فائل کو آپس میں تقسیم کرنے کا قانونی حق رکھتے ہیں۔ usp10.dll فائل صرف اردو کے لیےنہیں بلکہ...
  9. Ahmer

    MediaWiki Installation

    جی بالکل بہت اچھا خیال ہے۔
  10. Ahmer

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    نبیل بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں usp10.dll کا کونسا ورژن ہے وہ۔ میں‌نے “اردو یونیکوڈ فونٹ کلیکشن“ میںusp10.dllکا سب سے نیا ورژن شامل کیا ہے۔ usp10.dll version 1.613.5291.0 محسن بھائی نئے ورژن کی ریلیز پر آپ کو بہت بہت مبارک وہاں ڈاونلوڈ لنک کام نہیں‌کررہا ہے۔
  11. Ahmer

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    شکریہ اعجاز بھائی۔ تمام کیبورڈز مل گئے ہیں۔ عربی صوتی کیبورڈ ڈاونلوڈ سیکشن میں beta version کے تور پر موجود ہے اسکی کیا وجہ ہے؟ کیا ابھی یہ نامکمل حالت میں ہے اور اس میں کیسی قسم کی ترمیم کی جائے گی۔۔۔؟ اگر یہ مکمل ہے تو اسکو بھی شامل کرکے قصہ یہ ختم کردیتے ہیں۔ :)
  12. Ahmer

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    مجھے صرف یہ پانچ کیبورڈز مل سکے تو ان کو شامل کردیا۔ Pashto Phonetic Phonetic Urdu MBSindhi 2004 Microsoft Urdu Keyboard Urdu Sautee2 (اردو صوتی۔۲) عربی صوتی کیبورڈ اس لیے شامل نہیں کیا تھا کیونکہ یہ بیٹا ورژن ہے،اب اگر آپ کہیں تو اس کو شامل کرتے ہیں۔ آفتاب اور مقتدرہ کیبورڈز کا مجھے...
  13. Ahmer

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    صرف اردو کے تمام کیبورڈ ؟ زیادہ تر کیبورڈ شاید اردو کے ہیں اگر آپ کو صرف اردو کے تمام کیبورڈز چاہیں تو میں‌انکو ایک پیکیج تیار کردیتا ہوں اسکو آپ یہاں‌ڈاونلوڈ سیکشن میں‌شامل کرسکتے ہیں۔ فل حال تمام کیبورڈز کو اکھٹا کرنا مقصود ہے چاہے وہ اردو کے ہوں‌یا دیگر زبانوں کے۔کیبورڈز انسٹال کرنے سے...
  14. Ahmer

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    السلام علیکم پاکستان میں بہت سی زبانیں ہیں جو یونیکوڈ سسٹم پر ونڈوز میں لکھی جاتی ہیں،بہت سے دوست اپنی علاقائی زبان میں لکھنے کے لیے انٹرنیٹ پر کیبورڈ تلاش کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کو ایک سے زیادہ زبانوں‌میں لکھنے کے لیے کیبورڈ لےآوٹ انسٹال کرنے ہوتے ہیں۔ ونڈوز ایکس پی استعمال کرنے والے کئی...
  15. Ahmer

    اردو یونیکوڈ فونٹس کلِکشن

    اجازت میں اخلاقی طور پر لے رہا تھا۔ :) آپ نے جو ڈاونلوڈ لنک بتایا ہے وہاں پر فائل موجود نہیں ہے۔
  16. Ahmer

    اردو یونیکوڈ فونٹس کلِکشن

    آپکا مشورہ اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر ایک مرتبہ ہی ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کرنا بہتر ہوگا وہ لوگ جو کمپیوٹر گرافکس ڈیکس ٹاپ سافٹویرز کے لیے یونیکوڈ اردو فونٹس کی تلاش میں رہتے ہیں انکے لیے تو یہ ایک نعمت ہی ہے۔ اگر صرف ویب پیج کے لحاظ سے سوچیں تو ایک دو فونٹس ہی کافی ہیں۔فائل کوحصوں میں تقسیم کردینا...
  17. Ahmer

    اردو یونیکوڈ فونٹس کلِکشن

    کیا اعجاز اختر صاحب مجھے ان فونٹس کو اس کلکشن میں شامل کرنے کی اجازت دینگے :) اور ممکن ہو تو ان کے ڈاونلوڈ لنک بھی فراہم کردیں۔ یہ فونٹس سسٹم کی کارکردگی پر اثر انداز نہیں ہوتے ،اس پیکیج کو رلیز ہوئے کافی وقت ہوچکا ہے اور بہت سے لوگ اس کو استعمال کرہے ہیں۔اردوستان ڈاٹ کام پر بھی یہی ایک فونٹ...
  18. Ahmer

    اردو یونیکوڈ فونٹس کلِکشن

    جی ہاں فائل کا سائز شاید آپکو زیادہ لگ رہا ہو،مگر میں نے ہر ممکن کوشش کرکے اسکو 22ایم بی سے 10 ایم بی کمپریس کیا ہے،اس سے زیادہ کمپریشن نہیں کی جاسکتی۔۔۔ اور پھر آپ فونٹس کی تعداد پر غور کریں تو یہ ایک بہترین کلکشن ہے۔۔۔
  19. Ahmer

    اردو یونیکوڈ فونٹس کلِکشن

    السلام علیکم اردو یونیکوڈ فونٹس کو اکھٹا کرکے ایک سافٹویر کی صورت میں تشکیل دیا ہے جس میں اردو یونیکوڈ فونٹس کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ اس کے علاوہ یہusp10.dll فائل کا نیا ورژن بھی انسٹال کرتا ہے۔ Download Urdu Unicode Fonts Collection...!! اس سلسلے میں اردو محفل...
  20. Ahmer

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    السلام علیکم۔۔۔ میں اردو پیجز سے وقاص بھائی کے اعلان پرآیا ہوں۔۔۔ یہ جان کر بے حد خوشی محسوس ہوئی کہ اردو زبان کے فروغ کے لیے اتنا اچھا کام ہورہا ہے۔۔۔ماشااللہ ہم یہاں نئے یوزر ہیں اسلیے ہمیں ابھی اتنا پتا نہیں ہے کہ کام کی توئیت کیا ہے اور آپ کا ٹارگٹ کیا ہے۔اس پر تھوڑی روشنی ڈالیں۔۔ شکریہ۔۔۔
Top