نتائج تلاش

  1. احمد شاکر

    ملالہ

    اگرچہ ابھی مری کافی غزلیں کسی وجہ سے اصلاح کے لئے کسی تعطل کا شکار ہیں اور میرے پاس بہت سے ذخائر ہو گئے ہیں تک بندیوں کے اس لئے اس کاوش کو پیش کر رہا ہوں ملالہ ذکر تیرا رات بھر ہوتا رہا محفل میں عام ہو رہی تھی جیسے کوئی پھول اور خوشبو کی بات ہیں ملالہ زخم تیرے نقش میرے دل پہ بھی اب دعا کے...
  2. احمد شاکر

    خان سامہ حاضر ہے

    خان سامہ حاضر ہے بس آپ مجھ کو یہ بتا دیں کہ آپ نے کیا کھانا ہے نمک مرچ کتنی ہوپھر دیکھیں میرا کمال ۔۔۔ میں نیٹ سے نہیں لاؤں گا خود سے بتاؤں گا مگر ایک کے بعد ایک منظور ہے بہنو ؟ میں جرمنی کا تصدیق شدہ خان سامہ ہوں ۔۔۔اس پیشے کو با قاعدہ اختیار کیا ہے۔۔۔ نوٹ :- کڑھی کی ترکیب نہ پوچھنا ہا...
  3. احمد شاکر

    آنسو

    آنسو آنسو آج مجھے اس وقت آئے جب میری شریک حیات نے مجھے بتایا کہ وہ کہیں عصر کی نماز کے دوران بہت روئی خدا کے حضور ۔۔ اور مری 5 سالہ بیٹی جو اس کے ساتھ مصلے پر تھی اس کو روتا دیکھ کر ایک طرف بیٹھ گئی اور انتظار کرتی رہی کب ماں کی نماز ختم ہو۔۔۔ جیسے ہی ختم ہوئی تو ماں کے سینے سے لپٹ کر کہتی کہ۔۔...
  4. احمد شاکر

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے --- اصلاح و تنقید کے لئے حاضر ہے

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے انجام ہی اپنا مجھے آغاز لگا ہے یہ دیدہ شہباز ہی بس دیکھ سکا ہے وہ شخص جو سب سے مجھے ممتاز لگا ہے دونوں ہی ہیں گو قابل تعریف مگر سن محمود سے بڑھ کر مجھے ایاز لگا ہے اسی غزل کز کچھ اور اشعار بھی ہیں مگر اان پر محنت کر رہا ہوں میں کسی کو ٹیگ کیسے کر...
  5. احمد شاکر

    خواتین کی ٹولیاں

    میں ایک فوروم میں دھاگہ کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ مہ جبین بہن نے ایک بات لکھی مہ جبین محفل کی نئی رکن سیماب کو محفل میں خوش آمدید پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گی اور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں کوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی...
  6. احمد شاکر

    ظہور مصطفیٰ اگر ہم پر نہیں ہوتا۔۔۔ اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں

    اسلام و علیکم میری گزشتہ غز ل کی اصلاح ہو جانے کےبعد مجھے اپنی اس کاوش کو آپ کے سامنے پیش کرنے کا حوصلہ ہوا ہے مقطعہ سےمیں بذات خود مطمئن نہیں ہوں۔۔ اگر اضافی محسوس ہو تو یقینا اس کو غزل سے خارج کرنا ہی مناصب ہوگا ظہورِ مصطفٰی ہم پرخدایا گر نہیں ہوتا سہانا اتنا دنیا کا کوئی منظر نہیں...
  7. احمد شاکر

    ایک کاوش حاضر خدمت ہے ۔۔ اصلاح پر یقینا خوشی ہوگی

    مجھے کوئی گلہ تم سے نہیں ہے بے وفائی کا بہانہ خود ہی بن جاتا ہوں یارو جگ ہنسائی کا میرے نالے میرے شکوے کبھی اس تک نہیں پہنچے عذر کوئی تو ہو گا ہی میری اس نارسائی کا گزاری زندگی دیر و حرم کے درمیاں میں نے نباہ کیسے سکوں گا سلسلہ میں پارسائی کا پلٹ کر بھی نہیں دیکھا مجھے اس نے تکلف سے مجھے...
  8. احمد شاکر

    تعارف السلام و علیکم ۔۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ احباب کرام میرا نام منور احمد شاکر ہز اور میرا تعلق جرمنی سے ہے اور میں نے کسی زمانہ میں یہاں شائد رجسٹر کیا تھا خود کو مگر آج شاہد شاہنواز نز مجھے اس فوروم کی یاد دہانی کروائی تو دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔۔ مجھے لکھنز کا بہت شوق ہے۔۔ ابھی کیبورڈ کا استعمال میرے...
Top