نتائج تلاش

  1. ابو مصعب

    تیرے بعد کوئی بھی سانحہ میری آنکھ نم کر نہ سکا Haider-

    یہ غزل تو پنکج اداس نے گائی ہے۔
  2. ابو مصعب

    ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

    مجھے اس کا ایک اور آسان حل مل گیا۔ ایک ورڈ پریس پلگ ملا ہے جو ایکسل سے ڈیٹا امپورٹ کرتا ہے۔ شاندار پلگ ان ہے۔ Student Result or Employee Database یہ اس کا لنک ہے۔
  3. ابو مصعب

    ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

    میں ایک انسٹیٹیوٹ کے لئے ویب سائٹ بنا رہا ہوں۔ انہیں آن لائن رزلٹ سسٹم چاہئیے۔ اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ رزلٹ ایکسل پر تیار کریں اور اسی ایکسل فائل سے ویب سائٹ پر رول نمبر کے حساب سے سرچ ہو سکے۔ ویب سائٹ ورڈ پریس پر بنی ہوئی ہے۔ میں نے ورڈ پریس پلگ ان سرچ کئے تو رزلٹ تیار کرنے کے پلگ ان ملے لیکن یہ...
  4. ابو مصعب

    ورڈ پریس میں اردو لینگویج نہیں ہے۔

    تمام دوستوں کا شکریہ اس کا مطلب ہے مینول کام کرنا ہوگا۔ چلو ٹھیک ہے میں بھی تھیم کو اردوا لیتا ہوں۔
  5. ابو مصعب

    یونی کوڈ ویلیو چارٹ کی ضرورت

    Unicode® character table List of Unicode characters - Wikipedia یہ دونوں لنکس چیک کریں۔
  6. ابو مصعب

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    یار یہ تو حد ہو گئی۔ 133 پر آل آؤٹ۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ ہم تو سوچ رہے تھے پاکستان ٹیسٹ میں پھر نمبر ون کی کوشش کریگا اور یہاں تو سب کچھ الٹا چل رہا ہے۔
  7. ابو مصعب

    ورڈ پریس میں اردو لینگویج نہیں ہے۔

    ورڈ پریس کی Site Language میں پشتو، ہزارگی وغیرہ زبانیں بھی موجود ہیں لیکن اردو نہیں ہے۔ تعجب کی بات ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا اردو پیکج تیار نہیں ہوا؟ کیا اس پر کام جاری ہے؟
  8. ابو مصعب

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    کفر ہے ہم اگر تمھیں چاہیں لوگ پوجیں صنم تو بہتر ہے واہ، بہت خوب
  9. ابو مصعب

    زیست کی ساری ساعتیں بےسود

    بہت خوب۔ شاعر کا تعارف بھی کردیں۔ اگر ان کا اور کلام ہے تو لنک شئر کریں۔
  10. ابو مصعب

    فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

    تجمل بھائی۔ اس صورت میں فیس بک سٹور میں تمام پراڈکٹس مینولی انٹر کرنی ہونگی۔ جبکہ میں چاہتا ہوں کہ میری ویب سائٹ پر موجود پراڈکٹس آٹو میٹک فیس بک پیج پر آ جائیں۔ اور فیس بک پر ہی خریدی جا سکیں۔ اور فیس بک پر خریدنے کی صورت میں ویب سائٹ کی انونٹری بھی کنٹرول ہو۔ اس کام کے لئے ایک پریمیم پلگ ان...
  11. ابو مصعب

    فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

    ہاہاہاہاہا کیا جگاڑ نکالا ہے۔ بھائی خودکشی نہیں کرنی کام کرنا ہے۔
  12. ابو مصعب

    فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

    کیش آن ڈیلوری ہے۔ اور پاکستان میں دراز، کیمو سمیت سینکڑوں ویب سائٹس کیش آن ڈیلوری ہی دے رہے ہیں۔ ٹی سی ایس میں سی او ڈی اکاؤنٹس بہت زیادہ ہیں۔ Adan.pk – Online shopping in Pakistan یہ ویب سائٹ کا لنک ہے۔ کیا آپ کے پاس اس کا کوئی سولوشن ہے ؟
  13. ابو مصعب

    فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

    ورڈ پریس پر میری ایک وو کامرس آن لائن سٹور ویب سائٹ ہے. میں چاہتا ہوں ویب سائٹ کی پراڈکٹس آٹو میٹک فیس بک پیج پر آئیں اور یوزر انہیں فیس بک پیج سے ہی آن لائن خرید سکے. اور اس خریداری کی تفصیل ویب سائٹ پر بھی آئے اور انونٹری بھی کنٹرول ہو. اس مقصد کے لئے StoreYa تو شاید ایک اچھا آپشن ہے لیکن یہ...
  14. ابو مصعب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گلے خوشبوئے روزے در حمام رسید ازدست محبوبے بدستم ترجمہ: ایک روز حمام میں محبوب کے ہاتھ سے مجھ تک خوشبودار مٹی پہنچی بدو گفتم کہ مشکے یا عبیری کہ ازبوئے دل آویز تو مستم ترجمہ: میں نے اس مٹی سے پوچھا کہ تو مشک ہے یا عبیر، کہ تیری خوشبو نے میرا دل جگڑ لیا بگفتا من گلے ناچیز بود، ولیکن مدتے با...
  15. ابو مصعب

    ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

    فیصل صاحب ڈومین ماسکنگ کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتلائیں۔ کیا یہ ڈومین کے سی پینل سے ہوگا یا ہوسٹنگ کے سی پینل سے؟
Top