نتائج تلاش

  1. م

    افورسم

    منیرالدین احمد جرمن افورسم جرمنی میں بیسویں صدی کی ساتویں اور آٹھویں دہائی میں افورسم (جس کو اردو میں اقوال محال یا بلیغیات کا نام دیا جا سکتا ہے) کا بہت چرچا تھا۔ آئےدن نئےافورسم تخلیق ہوتےتھےاور دنو ں کےاندر سارےملک میں پھیل جاتےتھے ۔ پبلشروں نےاس سلسلےمیں بےشمار مجموعےبھی شائع کیے...
  2. م

    مسدود راستہ

    [size=18] ‫منیرالدین احمد مسدود راستہ میں ناشتہ کرنے کے لئے ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں پہنچا ، تواوتا کے ساتھ ہماری دونوں شریک میز جرمن خواتین میشل اور کونسٹانزے اپنی اپنی سیٹوں پربراجمان ہو چکی تھیں۔ اوتا نے استفہامی نظرسے میری طرف دیکھا ، جیسے پوچھ رہی ہو:‭"‬کیا کوئی خاص بات تھی؟‭"‬ ‭"...
  3. م

    ابن عربی

    ‫منیرالدین احمد شیخ الاکبر محی الدین ابن عربی ابن عربی کا پورا نام ، جن کو محی الدین (دین کا زندہ کرنے والا)کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے ، محمد بن علی بن محمدالطائی الحاتمی تھا۔ مشرق میں آپ کو ابن عربی کہتے ھیں۔ (قاضی ابو بکر بن ابن العربی سے تمیز کرنے کی خاطر آپ کے نام کے ساتھ ال نہیں...
  4. م

    صہبا لکھنوی ہمبرگ میں

    ‫منیر الدین احمد صہبا لکھنوی ہمبرگ میں صہبا لکھنوی سے میری ملاقات محمد علی صدیقی کی معرفت ہوئی ، جن کے نام کے ساتھ اس زمانے میںابھی ڈاکٹر کا لاحقہ نہیں لگا تھا ۔ میں ان کا کالم ‭"‬ ڈان‭"‬ میں پڑھا کرتا تھا اور اس سلسلے میں ان کے ساتھ مراسلت بھی تھی۔ ایک بار پاکستان کے سفر کے دوران...
  5. م

    اشفاق احمد ۔ اردو افسانے کا سامری

    ‫منیر الدین احمد اشفاق احمد ۔اردو افسانے کا سامری اشفاق احمد اردو افسانے کا ایک معتبر نام ہیں۔ انہوں نے نثر کی دوسری اصناف میں بھی یادگار تحریریں چھوڑی ہیں۔مگر میں اس مضمون میں ان کو بطور ایک ایسے افسانہ نگارکے پیش کروں گا، جس نے نت نئے تجربات کئے ہیں اور اس صنف کو نئی راہیں...
  6. م

    لافانی عشق - منیر الدین احمد

    ‫منیر الدین احمد لافانی عشق اگراس روز کوئی واقف کارمجھے اوہلسڈورف کے قبرستان میں داخل ہوتے ہوئے دیکھتا ، تو یہی سمجھتا کہ میںکسی جنازے میں شرکت کرنے کے لئے آیا تھا۔جب کہ اس چیز کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا۔ میری آمد ایک ٹورسٹ کی طرح تھی ، جسے سیاحت کا شوق شہر کے مختلف حصوں میںلئے...
  7. م

    سیاھ فام

    منیر الدین احمد سیاہ فام اس کی عمر اس وقت گیارہ برس تھی اور وہ کیپ ٹاون کے مدرسہ کی طالبہ علم تھی۔ ایک روز پولیس انسپکٹر اس کی کلاس میں اسے دیکھنے کے لئے آیا ، کیونکہ لڑکی کی ہم جماعتوں کے والدین کی طرف سے اس امر کی رپورٹ کی گئی تھی کہ وہ لڑکی دراصل کالی نسل سے تعلق رکھتی ہے ۔ انسپکٹر...
  8. م

    تحفہ

    منیر الدین احمد تحفہ اس کا خاوند اسے ہوائی اڈے پر چھوڑنے کے لئے آیا تھا اور اس روز اپنے معمول کے خلاف اس پر بے حد مہربان تھا ۔ اس نے رخصت کے وقت اسے بوسہ دیا تھا اور گلے بھی لگایا تھا ۔ وہ بے حد خوش تھی کہ لمبے عرصے کی کشیدگی کے بعد ان کے تعلقات میں خوشگوار تبدیلی آ گئی تھی ، بلکہ اس نے دل...
  9. م

    سایوں کی بھتات

    منیرالدین احمد سایوں کی بہتات پرانے وقتوں میں چین کے صحرائی شہر کوچا میں مجرموں کو سزائے موت کی بجائے سزاے حیات دی جاتی تھی طلوع شمس کے وقت مجرموں کو ایک درخت کے سامنے کھڑا کر کے ان کے سائے کو درخت کے تنے پر نقش کر دیا جاتا تھا آنے والے سالوں میں سایہ معاشرے میں ان کی قائم...
  10. م

    ‫مصطفی کریم سے مکالمہ

    ‫مصطفی کریم سے مکالمہ منیر الدین احمد مصطفی کریم کا ایک افسانہ میں نے پہلی بار غالباً کینیڈا سے شائع ہونے والے مجلہ ‭"‬اردو انٹر نیشنل‭"‬ میں پڑھا تھا ، جو مجھے بے حد پسند آیا تھا اور میں نے دل میں سوچا تھا کہ ان کی مزید تخلیقات پڑھنی چاہئیں۔ چنانچہ جب بھی مجھے ان کا کوئی افسانہ مل جاتا...
  11. م

    منیر الدین احمد کا افسانہ

    منیر الدین احمد نسبی اولاد لڑکی مجھے پہلی نظر میں ہی بھا گئی ۔ اس میں غضب کی کشش تھی۔ اسکے چہرے پر معصومیت کی جھلک تھی ، جو عام طور سے ان چہروں پر نظر آتی ہے ، جنہوں نے ابھی دنیا نہیں دیکھی ہوتی اور جن کا واسطہ زندگی کے گرم و سرد سے نہیں پڑا ہوتا ۔ میرے پہنچنے سے قبل پہلا سیشن ختم ہو چکا...
Top