نتائج تلاش

  1. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے جذب میں لپٹا ہوا روح پہ حال آتا ہے گردشِ وقت اُسی لمحہ ٹھہر جاتی ہے تیرے عُشّاق پہ جب لمحہِ وصال آتا ہے کوئی ایسا ہو کہ جیسا ہے ترا مردِ فقیر غرق ہونے کے لئِے ڈالے دھمال آتا ہے وصل کے ذوق سے آگاہ ترا بندہءِ حق اہلِ دنیا میں نظر اُس کا جمال ہے...
  2. م

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں اک لفظ بھی نہیں ہے میرے اختیار میں نا پختگی ابھی بھی میرےعلم و فن میں ہے تلوار کی سی کاٹ نہیں میرے وار میں پہچانتا ہے اب یہ میرا دل ادا شناس رنگِ جنوں ہے نکہتِ باغ وبہار میں جتنے بھی خود پسند زمیں پر ہیں دیکھ لو رہتے ہیں اپنی ذات کے ہی انتظار میں...
  3. م

    خوبصورت سماں تھا بچپن میں

    خوبصورت سماں تھا بچپن میں دوست سارا جہاں تھا بچپن میں چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج میرا گھر تو وہاں تھا بچپن میں کمسنی کیا کمال ہوتی ہے میں تو اِک کہکشاں تھا بچپن میں ہو بڑے بد تمیز شرم کرو لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں ہم سا کوئی نہیں ہے دنیا میں ہاں یہ غالب گماں تھا بچپن...
  4. م

    جتایا شوق میں دنیا سے اپنا پن کیسا

    جتایا شوق میں دنیا سے اپنا پن کیسا رہا ہمیش اِسی دہر میں مگن کیسا ہزار روپ ترے کس کا ذکر ہم چھیڑیں بدلنا بھیس ترا تھا کمال فن کیسا ترے تھے جو وہی تیری یہ شان کہنے لگے بنا تھا نیک مگر نکلا بد چلن کیسا وہ دن خمار کے وہ لطف و کیف کی راتیں اُجڑ گیا ہے ترا 'وہ' ہرا چمن کیسا...
  5. م

    بہکا دیا تھا دِل کو غریبانہ حال نے

    بہکا دیا تھا دِل کو غریبانہ حال نے شرمندہ کر دیا مجھے میرے سوال نے بے حد بُری یہ میری تمنّائے شوق تھی اُجڑا چمن بنایا تگ و دوئے مال نے خالی تھے ہاتھ کوئی بھی زادِ سفر نہ تھا ہجرِجہاں کمایا میری خام چال نے ذوقِ نمو جو مِٹ گیا بنجر ہوا وجود قیدی بنا لیا تھا اُمیدوں کے جال نے اِک ذکر نے...
  6. م

    جواب دہ مجھے ٹھہرا کہ وہ خود چل نکلے

    السلام علیکم اُمید ہے سب بخیریت ہوں‌گے لیں جی پھر حاضر ہو گیا۔ اپنی مدد آپ کے تحت تھوڑا سا ہوم ورک اور کیا ہے۔ مجھے علم ہے کہ سب کی مصروفیت بہت زیادہ ہے، اور سکھانے کا عمل اچھی خاصی مشقت کا متقاضی ہے۔ کوشش کی ہے کے تھوڑا بہت جو ادراک مجھے ہونا شروع ہو گیا ہے اللہ کے فضل سے اُس کے مطابق اپنی...
  7. م

    تری بے وفائی سبب میرے غم کا

    السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ سب ماشا اللہ بخیریت ہوں گے۔ لیں جناب کچھ اشعار لے کر حاضر ہوا ہوں اصلاح کے لئیے جو میں نے ابھی ابھی کہے ہیں۔ اس میں میں نے الفاظ کے چنائواور موضوع پہ زیادہ زور نہیں دیا بس سادہ سے استعمال کئیے ہیں۔ جبکہ بحر کا خیال رکھنے کی کوشش کی ہے۔ اب اس میں کس حد تک کامیاب...
  8. م

    نہ کوئی میریاں رمزاں سمجھے، نہ کوئی قدر پچھانے

    نہ کوئی میریاں رمزاں سمجھے، نہ کوئی قدر پچھانے ود ود میرے اگےّ بولن ایتھے لوگ سیانے اُنگل چُکےّ دوجے ول جیڑا ہر شام دیہاڑے ایہو جیا کلموہا اپنا آپ کدے نہ جانے سوچ پُرانی میری، ہر ہر فعل پُرانا میرا نوے نا جچّن مینو، مینو جچدے لوگ پُرانے نظر کرن تے بدل دیون اندر دا اُجڑیا موسم لبھدے...
  9. م

    وئی تو ہو جو میری روح سے کلام کرے

    کوئی تو ہو جو میری روح سے کلام کرے خامیاں سب میرے باطن کی سر۔عام کرے زرد چہرے میں چھپی بے کراں بغاوت کا تیغ۔ ذیشان سے بے طرح اختتام کرے کیوں سبھی پہلو تہی کا مزاج رکھتے ہیں کیا کوئی بھی نہیں جو خود کو میرے نام کرے خود سری کی روش رضا نہیں اچھی کیونکر سب کو اس طرح تو بدنام صبح و شام کرے
  10. م

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے دل کی بساط کیا، نگارشاتِ خرد کیا یہ فیض کسی کا ہے کہ دل گفتگو کرے آسانیاں و نصرتیں اوروں کا مقدّر مجھ سا فقط ریاضتوں میں جستجو کرے پابندِ شریعت ہی با کمال و بامراد پیدا یہ وصف ہو کہ مجھے سُرخرو کرے شائستگی...
  11. م

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم میں نیا ممبر ہوں‌ اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردو ویب پہ۔
Top