نتائج تلاش

  1. ع

    گوگل ایڈسینس

    ورڈ پریس کے اردو بلاگز کافی تعداد میں‌دیکھ چکی ہوں‌لیکن کسی پر بھی گوگل کے اشتہارات نظر نہیں‌آتے کیا وجہ ہے کہ کوئی ان بلاگز پر ایڈز نہیں‌لگاتا۔
  2. ع

    کمنٹس میں‌مسئلہ

    کیا کوئی اس مشکل سے نکلنے کا حل نہیں بتائے گا؟
  3. ع

    کمنٹس میں‌مسئلہ

    میں‌نے اپنا بلاگ ایک ایڈریس سے بدل کر ایک دوسری جگہ پر امپورٹ کیا ہے۔ اب مسئلہ ہو گیا ہے کہ میرے بلاگ پر اور اگر دوسرے بلاگز پر کمنٹس کروں‌تومیرے نام پر لنک نہیں‌ آتا اور میرے نام پر کلک کرنے سے آ جاتا ہے کہ یہ پہچان میں‌نہیں‌آ رہا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں‌ ہے اور یہ کیسے ٹھیک ہو...
  4. ع

    تبدیلی برائے بلاگ ایڈریس

    میرے بلاگ کا ایڈریس تبدیل ہو گیا ہے۔ پہلے یہ تھا بھولے بادشاہ اب یہ ہے بھولے بادشاہ ماورا آپ سے التماس ہےکہ میرے بلاگ کا ایڈریس اردو وینس پر اپ ڈیٹ کر دیں۔ شکریہ ایک اور مسئلہ ہے کہ میرا بلاگ ورڈ پریس کی متحرک ترین بلاگز کی فہرست میں‌نہیں نظر آ رہا ۔
  5. ع

    اپنے بلاگ پر بلاگ رول

    میں نے بلاگ کی تھیم بدلی ہے بھولے بادشاہ اب اس میں‌بلاگ رول نہیں‌ آ رہا جو کہ میرے پہلے بلا گ پر تھا۔ یہ بلاگ میں‌نے اپنے ورڈ پریس کے پہلے بلاگ پر سے امپورٹ کیاہے۔ اس کے علاوہ لنکس بھی ڈالنے کی آپشن نہیں‌مل رہی ۔ اگر کسی کو معلوم ہے تو مدد کرے
  6. ع

    کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

    فائل تو میں‌نے ڈاون لوڈ کر لی ہے لیکن اس کے آگے کیسے کرنا ہے۔ کیونکہ میرے بلاگ پر ڈاون لوڈ کرنے کی تو سہولت نہیں‌ہے میں‌تو وہاں‌کی تھیمز میں سے ہی استمعال کر سکتی ہوں۔ پلیز پورا پروسیس بتا دیں۔ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے ایڈمن اگر دیکھ رہےہیں‌تو تو وہ کچھ مدد کریں۔ شکریہ۔ بھولے بادشاہ
  7. ع

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    بھولے بادشاہ میں نے عرض‌کیا تھا کہ سی ایس ایس فائل کا کوڈ ورڈ پریس میں‌امبیڈ نہیں‌ ہو رہا۔ اور جہاں‌تک اپنے بلاگ کو سادہ رکھنے کا تعلق ہے میں‌ خود ڈائل اپ ہی یوز کرتی ہوں اور ویجیٹ والے بلاگز آرام سے کھل جاتے ہیں‌ اور یہ تو ابھی میں‌تجربے ہی کر رہی ہوں کیونکہ مجھے بلاگنگ کی دینا میں‌ آئے ہوئے...
  8. ع

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    میں نے ٹی بریک پر اپنے بلاگ سے سبسکرپٹ کیا ہے ۔ انہوں‌نے سی ایس ایس کوڈ دیا کہ اس کو اپنی سائٹ پر پیسٹ کر دیں لیکن میں‌ جب اس کو اپنے بلاگ پر پیسٹ کرتی ہوں‌تو ہوتا کچھ بھی نہیں‌ ہے۔ یہ کس طرح ہو گا۔ اگر کسی نے اپنے بلاگ پر ٹی بریک لگایا ہے تو میری مدد کریں۔ شکریہ
  9. ع

    کام کے لنک

    حل شدہ میں‌ نے ان لنکز کو بلاگ رول کے لنک میں‌ہی ڈال لیا ہے اور مشکل حل ہو گئی ہے۔
  10. ع

    کام کے لنک

    ورڈ پریس پی کے پر مجھے بلاگ بنائے ہوئے کچھ ہی دن ہوئے تھے کہ انہوں‌نے اپنا ڈیش بورڈ ہی تبدیل کر لیا ہے۔ ابھی تک تو پرانے سے بھی واقفیت نہیں‌ہوئی تھی۔ اب اس میں‌ مجھے کام کے لنکز شامل کرنا نہیں‌ آ رہے۔ جیسے کہ اردو سیارہ اردو ماسٹر اردو وینس اردو ویکیپیڈیا اردو کی برقی کتابیں ماہنامہ...
  11. ع

    بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنا؟

    ایکسٹریکٹ تو کرلی ہیں‌ لیکن ان میں‌ ایکس ایم ایل کی فائل نہیں ہے جو کہ بلاگ سپاٹ پر اپ لوڈ کرنے کے لئے چاہیے۔ بھولے بادشاہ
  12. ع

    بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنا؟

    میں‌ نے کچھ اردو تھیمز ڈاون لوڈ کیں‌ ہیں اور ان کو بلاگ سپاٹ پر اب لوڈ کرنا ہے لیکن بلاگ سپاٹ پر ایکس ایم ایل کی فائل اپ لوڈ‌ہوتی ہے جو کہ تھیم کے فولڈر میں‌ سرے سے موجود ہی نہیں‌ ہے اب میں‌ اس تھیم کو کیسے اپ لوڈ کروں۔ اس کی ایکس ایم ایل کیسے بناوں۔
  13. ع

    کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

    بہت مہربانی آپ کی اگر عنایت ہو جائے تو اچھا ہے۔ شکریہ
  14. ع

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    80 اور 90 کی دہائی میں پاکستان میں پہلی بار پتلیوں کو فاروق قیصر نے اپنے شو پتلی تماشہ میں متعارف کرایا۔ اس میں مختلف پتلیوں کو ان کے الگ الگ نام دے کر کرداروں کے طور پر متعارف کرایا گیا۔ چند مشہور کرداروں میں انکل سرگم ، ماسی مصیبتے، رولا، چٹا، ہیگا وغیرہ تھے۔ مزید پڑھئے۔۔۔۔۔
  15. ع

    کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

    کیا کوئی اس سوال کا جواب نہیں‌ بتائے گا؟
  16. ع

    کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

    میں‌ نے ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنایا ہے اب مجھے اس کے ڈیزائن میں‌ تبدیلیاں‌ کرنی ہیں‌ ۔ ایک تو اس کی چوڑائی بہت زیادہ ہے جو مجھے پسند نہیں‌ ہے اس کی چوڑائی اتنی ہو جائے کہ اس کو دائیں‌ بائیں‌ سکرول نہ کرنا پڑے۔ دوسرا بلاگ کی بیک گراونڈ امیج لگائی تھی جو کہ شو نہیں‌ ہوئی۔ بھولے بادشاہ
  17. ع

    اردو وینس پر اپنے بلاگ کو شامل کروانا

    جی ہاں‌ بھولے بادشاہ ہی طے ہوا ہے۔ یعنی یہ ہی رکھنا ہے۔ شکریہ پیشگی۔
  18. ع

    اردو وینس پر اپنے بلاگ کو شامل کروانا

    میں نے اپنا بلاگ بھولے بادشاہ اردو وینس پر شامل کرانا ہے لیکن طریقہ نہیں‌ آ رہا۔ میں‌ نے اردو ٹیک پر اپنا اکائونٹ بھی بنایا تھا لیکن مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
Top