نتائج تلاش

  1. ع

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    کسی کو بھی فکر کرنے کی ضرورت نہیں‌ ہے۔ میں‌ نے بلاگ رول میں‌ لنکز ڈال دئیے ہیں‌۔ اس میں ڈیش بورڈ پر نہیں‌ جانا ہوتا بلکہ جب آپ اپنے بلاگ پر لاگ ان ہو کر جاتے ہیں‌ تو بلاگ کی پیشانی پر آپشنز لکھی آتی ہیں‌ اس میں‌ ایڈ لنک کی آپشن بھی آتی ہے اس پر جا کر پھر آپ نام جس پر لنک دینا ہے اور ویب ایڈریس...
  2. ع

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    میرے دو نام ہیں‌ اور تیسرا نام میں‌ نے اپنے مرحوم بھائی کا عمیر، یہاں‌ پر یوز کیا ہے جو میں‌ فورمز پر جانے کے لئے یوز کرتی ہوں۔ اب نام تو لڑکوں‌ والا ہے تو اس لئے سب لڑکا ہی سمجھتے ہیں‌ اور میں‌ بھی ویسے ہی بات کرتی ہوں۔ فائزہ میرا نام ہے اور اسی نام سے میں‌ نے اپنا ٹیسٹ بلا گ بنایا ہے جب کچھ...
  3. ع

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    شکاری کے کہنے کا مطابق میں‌ نے ڈیش بورڈ پر جا کر وہاں‌سے مینج پر اور پھر لنک کیٹگریز پر جا کر کیٹگریز لگائیں‌ مگر وہ آ نہیں‌ رہی ہیں‌ بلاگ رول کے تحت اس میں‌ دو خانے ہیں ڈسکرپشن والے خانے میں‌کیا لکھوں‌اور اس کے اوپر والے خانے میں‌کیا لکھوں‌اور پھر ایڈ کیٹگری کرنے کے بعد کیا کروں‌کہ وہ سیو ہو...
  4. ع

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    کوئی مسئلہ نہیں‌ تھا فونٹ کے ساتھ کہ سسٹم میں‌ وائرس آ گیا تھا۔
  5. ع

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    جی ہاں‌ بالکل مل سکتا ہے۔ ایک اور بات پوچھنی ہے کہ میں‌ جب اپنے بلاگ کا لنک لکھوں‌ تو مجھے لنک ہی لکھنا پڑتا ہے دوسرے لوگوں‌کی طرح بلاگ کا نام نہیں‌ لکھا جاتا اردو میں http://faiza.wordpress.pk
  6. ع

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    میں‌ ورڈ پریس پر اپنے بلاگ پر دوسرے لوگوں کے بلاگز بلاگ رول میں‌ کیسے شامل کروں؟ اس کو اب بلاگ رول کہتے ہیں‌یا ٹیگز پتہ نہیں ۔کوئی بتائے۔
  7. ع

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    میں‌ نے جب سے اپنے سسٹم پر علوی نستعلیق فونٹ انسٹال کیا ہے تب سے صفحہ کھلنے میں‌ بہت دیر لیتا ہے یہی نہیں‌ جس بھی سائٹ پر علوی فونٹ استعمال ہوا ہوتا ہے ایسا ہی ہوتا ہے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے اور محفل فورم کے ایڈیٹر پر کون سا فونٹ یوز ہوتا ہے یہ بھی کم نہیں‌ اور لکھنے میں‌بھی ان پیچ کی طرح‌ہے۔
  8. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    مصنف کے نام کا مسئلہ تو ابھی بہت بعد کی بات ہے ایک اور مسئلہ ہو گیا ہے کہ تبصرہ کا باکس اس طرح‌ نہیں‌ آتا جس طرح‌ دوسرے لوگوں‌کے بلاگز پر آتا ہے اگر تبصرہ کرنے لگو تو سائن ان کرنا پڑتا ہے میں‌ نے خود بلاگ سپاٹ کے اس http://urdumazah.blogspot.com بلاگ پر اپنے ورڈ پریس کے بلاگ کے یوزر نیم کے ساتھ...
  9. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    میں نے بلاگ بنا لیا ہے لیکن اس میں‌مشکل یہ ہے کہ اس میں‌ آتھر میں‌ ایک ہی نام آتا ہے۔ http://urdumazah.blogspot.com
  10. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    میں‌ نے ڈائون لوڈ سیکشن سے ٹمپلیٹ ڈائون لوڈ کیا ہے اور اسے بلاگرز کے ایڈٹ ٹمپلیٹ‌ میں‌ جا کر اب لوڈ کروا دیا یعنی ایکس ایچ ٹی ایم ایل فائل کو لیکن وہاں‌ پر یہ ایرر آ گیا Please correct the error below, and submit your template again. Your template could not be parsed as it is not well-formed...
  11. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    ہنوز مسئلہ وہیں‌ کا وہیں‌ اس فورم پر تو مجھے کوئی ڈاوئون لوڈ سیکشن نظر نہیں‌ آ رہا ہے اگر تھریڈ کا لنک بھی عنایت ہو جائے تو؟ ادب ساز بلاگ کا سانچہ اچھا ہے۔ پسند آیا۔:):):):)
  12. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    بھائی جو آپ نے مدد کی اس کا شکریہ جو آپ نے لنک دیا ہے اس کی تو سمجھ ہی نہیں‌ آئی کیا کروں۔ کچھ لنکس کام نہیں‌کر رہے۔ جو اردو جہان کا لنک دیا ہے وہ کافی اچھی سائٹ ہے۔ وہاں‌ پر ٹرائی کرتا ہوں۔ شکریہ۔ ویسے کوئی آسان طریقے سے نہیں‌ سمجھا سکتا۔ پلیز
  13. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    اسلام و علیکم ساتھیو! میں ‌نے بلاگ سپاٹ پر اردو کی تحریروں‌ کے لئے بلاگ بنایا ہے لیکن وہاں‌ پر اردو لکھنے کی سہولت نہیں‌ ہے مجھے ان پیج میں‌اردو لکھ کر اس کو کورل میں ‌لے جا کر ان کی جے پیک امیج بنانا پڑتی ہے جس سے بلاگ کھلنے میں‌ بہت ٹائم لیتا ہے اور امیجز بھی کبھی کبھار شو نہیں‌ہو پاتے۔...
  14. ع

    گوکل ایڈ سینس پر اکائونٹ‌ بنانے کا طریقہ؟

    کوئی بھائی گوکل ایڈ سینس پر اکائونٹ بنانے کا طریقہ بتا دے۔ سنیپ شاٹس سے مدد دی جائے تو بہتر رہے گا تاکہ اچھی طرح‌سمجھ آ جائے۔ عین نوازش ہو گی۔
  15. ع

    ورڈ‌پریس میں‌اردو لکھنے کا مسئلہ

    بہت شکریہ بھائی لیکن مجھے بدقسمتی سے معلوم ہی نہیں‌ ہے کہ انکوڈنگ کیا ہوتی ہے اور اس کو uft-8 پر کیسے سیٹ‌ کر سکتے ہیں ویسے میں‌ نے تمام کیٹگریز سلیکٹ کی ہوئی ہیں۔
  16. ع

    ورڈ‌پریس میں‌اردو لکھنے کا مسئلہ

    ورڈ پریس پر اردو لکھنے کا مسئلہ جی میں‌نے ورڈ پریس پر بلاگ بنایا ہے۔ میں‌نے اردو پلگ ان بھی انسٹال کیا ہے اس سے مسئلہ یہ ہے کہ صرف ٹائٹل پر ہی اردو لکھی جاتی ہے ۔ جب اس کے پیڈ پر پوسٹ لکھنے لگو تو وہ نظر تو اردو ہی آتی ہے لیکن بعد میں‌جب سائٹ‌وزٹ‌کروں تو پھر اس کی اردو پڑھے جانے کے قابل...
  17. ع

    ورڈ‌پریس میں‌اردو لکھنے کا مسئلہ

    ورڈ‌پریس میں‌اردو لکھنا بتا دیں۔ ‌ ٹائٹل پر تو لکھی جاتی ہے لیکن پیڈ پر نہیں‌لکھی جا رہی ۔ برائے مہربانی مدد کریں۔ :star::star::star::star:
Top