نتائج تلاش

  1. اکرم

    جملہ میں ٹیبل کیسے بنائیں؟

    لیکن یوزر سیٹینگ میں وزی وگ ایڈیٹر نہیں ہے۔
  2. اکرم

    جملہ میں ٹیبل کیسے بنائیں؟

    باسم بھائی TinyMCE ایڈیٹر آرٹیکلز میں ڈسپلے نہیں ہورہا ۔ پلگ انز منیجر میں بھی enable ہے۔
  3. اکرم

    جملہ میں ٹیبل کیسے بنائیں؟

    کوئی بھائی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ جیسے ورڈ پریس میں‌ٹیبل بنانے کے لئے پلگ ان استعمال ہوتا ہے۔ اسی طرح جملہ میں بھی پلگ ان استعمال ہوتا ہے تو کیسے؟ کہاں سے ملیگا ۔
  4. اکرم

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    زبردست میں کافی دیر سے اس کے انتظار میں تھا
  5. اکرم

    Ulead Media Studio کے ریڈی میڈ پروجیکٹس؟؟؟

    تمام بھائیوں سے ریکوئیسٹ ہے کہ مجھے یولیڈ میڈیا 7 یا 8 کے بنے بنائے پروجیکٹس کی ضرورت ہے اگر کسی بھائی کی پاس ہوں یا کوئی ربط ہے تو پلیز بتائیں۔
  6. اکرم

    Generic Host کا آسان حل۔۔۔۔

    بھائیو! Generic Host Process کا جو پرابلم میرے ساتھ ہو رہا تھا وہ میں نے ایک چھوٹی سے ایگزی فائل سے حل کیا ہے یہ فائل مائیکروسافٹ والوں کی دی ہوئی ہے ،جس سے اب تک تو میرے پی سی پر میسج نہیں آیا یہ ایگزی فائل جس پی سی پر وہ میسج آتا ہو وہاں ایک دفعہ رن کروا دیں انشاء اللہ دوبارہ میسج نہیں آئے گا...
  7. اکرم

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    اوکے نہیں بھائی میرے پاس ایسا کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے اور نہ ہی کہیں دیکھنے میں آیاہے۔ بحرحال آپ گوگل سے کام لے سکتے ہیں۔
  8. اکرم

    Generic Host Process پرابلم

    انٹی وائریس nod 32 ہے بھائی
  9. اکرم

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    آپ اس سسٹم کو اردو میں بنانا چاہتے ہیں تو آپ پلیز وہ سافٹ وئیر مجھے بھیج دیں میں آپ کو اردو میں کر دیتا ہوں۔اس کے لئے آپ کو سسٹم پر صرف اردو انسٹال کرنی پڑی گی اور آپ اپنے رپورٹس اور ڈیٹا انڑی میں اپنی مرضی کے فانٹ استعمال کرسکتے ہیں۔
  10. اکرم

    Generic Host Process پرابلم

    تمام بھائیوں سے ریکوئیسٹ ہے کہ میں درج زیل پرابلم میں مبتلا ہوں ہو سکے تو میری ضرور مدد کریں؟ ہمارے مختلف آفسز میں تقریبا 15 کمپیوٹر ہیں اور تمام آپس میں لنک ہیں یعنی نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے۔ تقریبا 10 سال سے سارا سیٹ اپ ٹھیک چل رہا تھا کچھ دنوں سے ہمارے ساتھ یہ مسلئہ آرہا ہے۔جب بھی ہم کمپیوٹر...
  11. اکرم

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    بھائی جی آپ نے ایکسس میں کیا بنایا ہوا ہے؟ ذرا آپ مجھے بتاسکتے ہیں؟ اور کیا بنانا چاہتے ہیں؟ اگر سافٹ وئیر بنایا ہوا ہے تو اس کی ایگزی ہرگز نہیں بنے گی۔ اور وہ فائل ایکسس کے بغیر نہیں چل سکے گی،
  12. اکرم

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    جی ہاں بھائی ایم ڈی ای فائل بنانے کی سہولت ایکسس میں موجود ہے جب آپ اپنا سافٹ وئیر مکمل کرلیں تو ٹولز---ڈیٹابیس یوٹیلیٹیلز---میک ایم ڈی ای فائل اس سے آپ کے فارمز،رپورٹس اور کوڈنگ وغیرہ لاک ہو جائے گی۔ ایم ڈی ای فائل کو رن کرنے کیلئے ایکسس کا پی پر انسٹال ہونا ضروری ہوتا ہے۔اس کے بغیر رن نہیں ہو...
  13. اکرم

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ابنِ سعید بھائی میری طرف سے بھی آپ کو ایڈوانس شادی مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے اس خوب صورت بندھن کو تازیست کامیاب و کامران رکھے ۔امین
  14. اکرم

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    جی بھائی اس کی صرف ایم ڈی ای فائل بنتی ہے۔جو کہ ایگزی فائل کی طرح ہو تی ہے۔
  15. اکرم

    شرکاء کا تعارف

    میرے پاس ہیروکو گارڈن کی کوئی میل نہیں آئی۔۔۔؟
  16. اکرم

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    سعود بھائی رجسٹریشن میں درجہ مہارت میں مجھے " ماہر" لکھا گیا ہے لیکن میں تو مبتدی ہوں ۔ پلیز چیک کر لیں کہیں یہ کو ئی محمد اکرم نہ ہو اور میں ایسے ہی خوش فہمی میں رہوں
  17. اکرم

    شرکاء کا تعارف

    میرا نام محمد اکرم ہے ۔ پاکستان کے رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع راجن پور میں شہر کوٹ مٹھن کی کچی آبادی میں رہائش پزیر ہوں ۔ قریب ہی ایک انڈس شوگر مل ہے جس میں بطور کمپیوٹر سپروائیزر کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔وی بی ،اوریکل،سی کیو یل ،ایج ٹی ایم ایل میں تھوڑی بہت معلومات رکھتاہوں۔سمال بزنس...
  18. اکرم

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    میں نے بھی ذاتی پیغام بھیج دیا ہے
  19. اکرم

    فلیش فائلز کو کیسے دکھایا جائے؟

    ان پیج سے یونی کوڈ کنورژن کیسے ؟ بھئی ہمیں‌بھی بتا سکتے ہیں؟
  20. اکرم

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    زبردست یار
Top