Generic Host کا آسان حل۔۔۔۔

اکرم

محفلین
بھائیو! Generic Host Process کا جو پرابلم میرے ساتھ ہو رہا تھا وہ میں نے ایک چھوٹی سے ایگزی فائل سے حل کیا ہے یہ فائل مائیکروسافٹ والوں کی دی ہوئی ہے ،جس سے اب تک تو میرے پی سی پر میسج نہیں آیا یہ ایگزی فائل جس پی سی پر وہ میسج آتا ہو وہاں ایک دفعہ رن کروا دیں انشاء اللہ دوبارہ میسج نہیں آئے گا اور نہ ہی آپ کی شیئرز ڈرائیورز کو تنگ کرے گا۔
وہ ایگزی میں یہاں شیئر کررہا ہوں جس بھائی کا مسلہ ہو وہ یہ ڈاونلوڈ کرکے اپنا پرابلم حل کر لے ۔
اور دعاوں میں یاد رکھیگا۔
لنک یہ ہے۔
http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?familyid=0D5F9B6E-9265-44B9-A376-2067B73D6A03&displaylang=en
 
Top