Ulead Media Studio کے ریڈی میڈ پروجیکٹس؟؟؟

اکرم

محفلین
تمام بھائیوں سے ریکوئیسٹ ہے کہ مجھے یولیڈ میڈیا 7 یا 8 کے بنے بنائے پروجیکٹس کی ضرورت ہے اگر کسی بھائی کی پاس ہوں یا کوئی ربط ہے تو پلیز بتائیں۔
 

تعبیر

محفلین
محفل کے بھائیوں،بیٹوں آگے بڑھو آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے کسی کو :grin:

ویسے بڑی بری بات ہے کم از کم ہاں یا ناں تو کہ سکتے ہیں نا آپ لوگ
 
Top