کوئی بھائی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ جیسے ورڈ پریس میںٹیبل بنانے کے لئے پلگ ان استعمال ہوتا ہے۔ اسی طرح جملہ میں بھی پلگ ان استعمال ہوتا ہے تو کیسے؟ کہاں سے ملیگا ۔
جملہ! میں TinyMCE ایڈیٹر کی مدد سے ٹیبل بنانا ممکن ہے ٹیبل آئکون پر کلک کیجیے اور مطلوبہ قدریں ڈال کر نتیجہ حاصل کیجیے مزید تفصیل دیکھیے