نتائج تلاش

  1. TalhaSaleemSyed

    ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

    بہت بہت شکریہ تمام احباب کا ❤ ظہیراحمدظہیر abdul.rouf620 وصی اللہ
  2. TalhaSaleemSyed

    ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

    السلام علیکم ! میں کچھ دنوں سے مترادفات کے موضوع پر کتب تلاش کر رہا ہوں ۔ احسان دانش کی کتاب نظر سے گزری لیکن اُس کا پی ڈی ایف نا مل سکا ۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو تو مہربانی فرمائے ۔ اور اگر کوئی اور کتاب بھی تجویز کرنا چاہے تو بھی کر دے ۔ شکریہ
  3. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    یہ بالی ووڈ نے کا کینسر میں مبتلا کردیا ہے نئی نسل کو ۔۔۔
  4. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    جی .. Youtube پہ Khursheed Abdullah کا چینل ہے ۔۔ اس پہ کیا شاندار مواد موجود ہے ۔۔ سبحان اللہ
  5. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    تمام احباب کا فرداً فرداً شکریہ ۔۔۔ آپ کی قیمتی آرا ء میرے لئے انتہائی مقدم اور محترم ہیں ۔۔۔ ❤
  6. TalhaSaleemSyed

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    شکریہ زبیر بھائی ❤
  7. TalhaSaleemSyed

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    بسم اللہ بہن :thumbsup4::wasntme:
  8. TalhaSaleemSyed

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    جی یقیناً آپ جیسے احباب خضر راہ ثابت ہوں گے ❤
  9. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    ۔۔ ابو ہاشم حضرت آپکی معاونت کی بھی ضرورت ہے
  10. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    بہت شکریہ برادر ۔۔ بسر و چشم ۔۔ تنقیدی جائزہ بھی درکار ہے ۔۔ مزید بہتری کیسے ممکن ہے؟
  11. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    بہت شکریہ برادر ۔۔ بسر و چشم ۔۔ تنقیدی جائزہ بھی درکار ہے ۔۔ مزید بہتری کیسے ممکن ہے؟
  12. TalhaSaleemSyed

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    تمام احباب کی خدمت میں عاجزانہ سلام ۔ تعلق لاہور سے ہے جی، عمر 23 برس ہے ۔۔ شعبہ صحافت کا طالب علم ہوں ۔۔۔ تاریخ سے ہلکا پھلکا شغف رکھتا ہوں ۔ یہاں علم کی جستجو کی غرض سے حاضر ہوا ہوں ۔۔۔
  13. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    مہربانی فرما کر تمام اساتذہ میری چھوٹی سی کاوش پہ اظہار رائے کریں ۔۔ فیض احمد فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ
  14. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    جی برادر میں نمونے کی طور پر کچھ بھیجتا ہوں اگر وقت ہو تو ضرور Feedback دیجئے گا
  15. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    جی برادر ضیاء محی الدین صاحب کو دو مرتبہ لایو سننے کی بھی سعادت حاصل ہوئی ۔۔ بڑی ہستی ہیں حضرت
Top