ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

TalhaSaleemSyed

محفلین
السلام علیکم !
میں کچھ دنوں سے مترادفات کے موضوع پر کتب تلاش کر رہا ہوں ۔ احسان دانش کی کتاب نظر سے گزری لیکن اُس کا پی ڈی ایف نا مل سکا ۔
اگر کسی دوست کے پاس ہو تو مہربانی فرمائے ۔ اور اگر کوئی اور کتاب بھی تجویز کرنا چاہے تو بھی کر دے ۔
شکریہ
 
احسان دانش کی " اردو مترادفات" ریختہ کی ویب گاہ پر موجود ہے ۔ وہاں سے دیکھ لیجئے ۔ اگر آپ پاکستان میں ہیں تو ڈیڑھ دو سو روپے میں یہ کتاب مل جانی چاہئے ۔
 
وصی اللہ

محفلین
اردو سائنس بورڈ نے احسان دانش کی یہ کتاب کمپیوٹر کمپوزنگ میں دوبارہ چھاپ دی ہے۔۔ لگ بھگ دوسو روپے کی ہے۔۔ جو بہ آسانی دستیاب ہے۔
 
Top