نتائج تلاش

  1. رياض حسين

    القلم قرآن پبلشر فونٹ کے خالق؟

    کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ القلم قرآن پبلشر کے فونٹ کون صاحب ہیں اور ان سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے؟
  2. رياض حسين

    القلم قرآن پبلشر فونٹ میں آیت کی تصحیح

    دوستو! السلام علیکم! میں قرآنی متن لکھنے کیلئے القلم قرآن پبلشر فونٹ استعمال کرتا ہوں جس کا ٹائپ شدہ نسخہ بھی میں نے اردو محفل ہی سے کافی سال پہلے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ اب کام کے دوران دیکھا کہ اس میں سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۶۴ میں لفظ (بعضنا بعضا) کی جگہ (بعضا بعضا ) لکھا ہے کیا کوئی دوست اس کی...
  3. رياض حسين

    ان ڈيزائن ميں اردو

    محترم دوستوۙ ميں انڈیزائن ورژن 13 یا 14 میں اردو زبان کیسے لکھ سکتا ہوں وہ بھی اس تصویر کے مطابق جو عارف كريم كى اسباق قسط دوم کے شروع میں لگائی ہے
  4. رياض حسين

    القلم قرآن مجید فونٹ کے کچھ مسائل

    اردو محفل کے تمام شرکا کو سلام میں اکثر عربی کام القلم قرآن مجید فونٹ میں کرتا ہوں۔ البتہ میرا زیادہ ترکام ان پیج 3 میں ہوتا ہے۔ وہاں پر سب سے بڑا مسئلہ اس فونٹ اور نوری نستعلیق فونٹ کی الائنمنٹ کا ہے۔ کیا اس فونٹ کے خالق یا کوئی اور ساتھی اس سلسلے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟
  5. رياض حسين

    القلم قرآن فونٹ میں تبدیلی

    تمام احباب کو السلام علیکم کیا القلم قرآن فونٹ کے خالق یا کوئی اور بھائی القلم قرآن فونٹ میں لکھا جانے والا بڑا نون چھوٹا کر سکتے ہیں۔ اصل میں اس فونٹ میں شامل ’’نون‘‘ انتہائی لمبا اور بڑا ہے۔ اگر ممکن ہے تو برائے مہربانی مدد فرمائیں
  6. رياض حسين

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    محترم احباب! السلام علیکم! میں نے امیری فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے ان پیچ 3 میں کچھ ٹیکسٹ پر اپلائی کیا تو وہ غائب ہو گیا۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
  7. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    تمام احباب کی خدمت میں السلام علیکم! میں انپیج یونیکوڈ 02-3 استعمال کر رہا ہوں جس میں متن کے اندر جب کوئی چیز یا آیت اس فونٹ کے ساتھ شامل کرتا ہوں تو نستعلیق فونٹ اور اس کی الائنمٹ مختلف دکھائی دیتی ہے جو کہ دیکھنے میں اچھی معلوم نہیں ہوتی۔ کیا کوئی دوست یا جناب مجید صاحب اس سلسلے میں کوئی مدد...
  8. رياض حسين

    مہر نسخ اور مہر نستعلیق

    محترم ساتھی بتا سکتے ہیں کہ مہر نستعلیق اور مہر نسخ صرف مشہوریوں تک ہی ہے یا یہ واقعی کبھی ریلیز ہو گا۔ امید ہے ساتھی اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار ضرور فرمائیں گے۔
  9. رياض حسين

    قرآن سافٹ وئیر

    اردو محفل کے تمام دوستوں کو بہت بہت سلام اور رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد دوستو! قرآن پاک کے اس مہینے میں کوئی دوست کوئی ایسا سافٹ وئیر بتا سکتا ہے جس میں محمدی قرآنک، القلم قرآن مجید اور القلم قرآن پبلشر تین فانٹس میں قرآن پاک موجود ہو جسے کاپی پیسٹ کیا جا سکے۔ اگر یہ سب ایک ساتھ نہیں ہو...
  10. رياض حسين

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    میں اپنے کمپیوٹر میں کورل انسٹال کرنے لگتا ہو تو سیٹ اپ کا بٹن دبانے کے بعد اگلا ڈائلوگ بکس پورا نہیں کھلتا جس کی وجہ سے انسٹالیشن پراسس آگے ہی نہیں بڑھ پاتا۔ اس سلسلے میں کوئی صاحب راہنمائی فرما دیں تاکہ اور بھی بہت سے لوگوں کا یہ مسئلہ حل ہو جائے۔
  11. رياض حسين

    ایم ایس ورڈ میں کام کرنے کے لئے کونسا اردو نستعلیق بہتر اور نقائص سے پاک ہے

    تمام محترم حضرات سے گزارش ہے کہ راہنمائی فرمائیں کہ ایم ایس ورڈ میں کونسا نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے جو ہر لحاظ سے بہتر ہو آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
Top